@abdulmajid2459: اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون لاکھوں چہروں پر مُسکراہٹ بکھیرنے والا انسان عادل مُرشد اج اللہ پاک کو پیارا ہو گیا ہے میری دعا کہ اللہ پاک مُرشد کے درجات بُلند فرمائے اور مُرشد کے چاہنے والوں کو اور تمام لوائحقین کو صبرِ جمیل اور اُس پر اجرِ عظیم عطاء فرمائے امین ثُم امین