@alihingorjo: کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، آج نیوز ارمغان کے دوست کا ویڈیو بیان سامنے لے آیا، ارمغان کی نیوائرنائٹ پارٹی میں موجود دوست نے انکشاف کیا کہ ارمغان اور مصطفی کے درمیان رقم کا تنازع شدت اختیار کر گیا تھا، #aajnews #CrimeReport #Investigation #ArmaghanCase #mustafacase #mustafaamir