@mhr_rizwan_: Surah Al Toba (97_99). Quran Recitation. Quran Translation in Urdu. #qurantranslationurdu #quranrecitation #quran_alkarim #originalcontent @قرآن 📖 Quran
:this surah doesn't menas the people of village (its all about the earlier people)
🥰🥰
2025-03-05 07:15:44
5
Hameed Damuni :
الله اکبر
2025-03-05 08:11:25
1
🦁 Usama SinدHer 🦁 :
i love Hazrat Muhammad Saw 😍
2025-03-05 18:51:16
0
professor sab :
😭😭😭😭😭teamwork😭😭😭😭😭
2025-03-05 15:06:40
0
M Hammad :
beshak
2025-03-05 16:38:36
0
PTI LOVER💕 :
ya be good ho gya
2025-03-05 04:59:47
0
Malik Qadeer695 :
Yar save option on kia karo
2025-03-05 00:04:30
0
💥🕋Qurashi madeny waly k gula :
beshk
2025-03-05 13:49:57
0
shahzad_ali :
beshak 🌸
2025-03-05 07:42:20
0
ミ💖 𝔸𝕞𝕚𝕣 𝔸𝕝𝕚 💖彡 :
beshak
2025-03-05 10:33:44
0
Asif Ahad :
آج بھی بہت سے دیہات میں لوگ سہی طور سے دین کو سمجھ نہیں سکے- میں اللّٰہ کے احکامات کی بات کر رہا ہوں۔
2025-03-06 00:57:23
13
Najaf Malghani :
تو یہ اس وقت کے لیے نازل کی گئ تھی اس کا یہ مطلب ھر گز نہیں جو بھی دیھاتی ہیں
2025-03-05 06:35:44
51
Sherry jee :
یہ ایک مخصوص قبیلے کیلئے یہ فرمبایا گیا تھا
2025-03-05 09:51:20
22
آخر موت ہیں :
اور کچھ گاؤں والے وہ ہیں جو اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو خرچ کرتے ہیں اسے اللہ کے ہاں نزدیکیوں اور رسول کی دعاؤں کا ذریعہ سمجھتے ہیں ۔ سن لو! بیشک وہ ان کے لیے (اللہ کے) قرب کا ذریعہ ہیں
قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-03-05 16:22:41
5
آخر موت ہیں :
اور کچھ دیہاتی وہ ہیں کہ وہ جو کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تم پر گردشیں آنے کے انتظار میں رہتے ہیں ۔ بری گردش انہی پر ہے اور اللہ سننے والا جاننے والاہے
2025-03-05 11:14:21
5
DreamKillerMH🇵🇰🇦🇪🇦🇿🇿🇦 :
:یہ ایک مخصوص قبیلے کیلئے یہ فرمبایا گیا تھا
2025-03-05 13:27:25
1
رمضان المبارک :
یہ ہر دیہات کے لیے نہیں ہے ایسی پوسٹ مت شیئر کیا کریں
2025-03-06 03:15:01
3
sardar FaizaN Ali :
بے شک اللہ تعالیٰ رحم کرنے والا بخشنے والا نہایت مہربان
2025-03-06 01:02:15
3
Abdul Jabbar Attari :
ترجمہ کنز الایمان ایت نمبر 98
اور کچھ گنوار وہ ہیں کہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کریں اسے تاوان سمجھیں اور تم پر گردشیں آنے کے انتظار میں رہیں انہیں پر ہے بری گردش اور اللہ سنتا جانتا ہے۔
2025-03-06 02:47:40
2
Duniya.Faani :
حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ🌹❤️🌸
آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ ❤️کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ و سلم🥰
2025-03-05 20:45:54
3
shahzad_ali :
الله اكبر 🌸
2025-03-05 07:42:32
3
Ch aslam Gujjar :
بلقل سحے
2025-03-05 05:01:31
2
To see more videos from user @mhr_rizwan_, please go to the Tikwm
homepage.