@den.15203: #story

24h..
24h..
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 03 March 2025 11:34:25 GMT
1045
95
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @den.15203, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر کویت کے ولی عہد، عزت مآب شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی حصے کے موقع پر ریاستِ کویت کے ولی عہد، عزت مآب شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے گرمجوشی سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور کویت کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کی جانب سے دی جانے والی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی گنجائش پر روشنی ڈالی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

About