logon se zadda Tiktok humhari feelings janti ha 🙂🙂
2025-03-04 16:04:38
1725
Khan barber :
مرد کی کمائی پر تو سبھی حق جماتے ہیں،،،
مگر اس کی تھکن،
اس کا دکھ، اس کی تکلیف اور پریشانی کوئی ایک بھی محسوس نہیں کرتا
2025-03-04 21:41:24
724
乙卂 Ҝ卄卂几 :
I'm in this 80%🥹😥
2025-03-04 11:13:02
460
★彡ʀʏʟ ꜱʜᴇʜᴢᴀᴅɪ彡★ :
Right....🥺🥺🥺
2025-03-05 02:37:38
109
Murslin 🇵🇰🇺🇸 :
absolutely right 😥😥😥
2025-03-04 12:45:36
79
Roͥhaͣaͫɳ Ãli :
Chalo kisi ne to hamari feelings bayan ki 😔
2025-03-05 05:21:53
9
Dr Naveed Khan :
جب باپ کے پاس پیسہ ہے وہ بیسٹ بابا ہے جس بیٹے کے پاس پیسہ ہے وہ بہت سمجھدار بیٹا ہے جس شوہر کے پاس پیسہ ہے وہ بہت ہی محبت کرنے والا شوہر ہے یہ سمجھتی ہے دنیا مرد کو
2025-03-05 16:38:44
38
Mubashar Meer :
تبھی تو 35 کی عمر میں بڑھاپہ محسوس ہونے لگا ہے اگر کہو تو زندگی سے تھک گیا ہوں تو کہتے ہیں ساڑے لئی کیتا کی اے 😡
2025-04-05 14:39:23
22
♡𓆩Ɏ₳Ɽ₳₥ ₮ⱧɆ ĐɆVłⱠ𓆪𖤍♥️⃤ :
kash real life mai bhi koyi smjhta🙂💔
2025-03-23 20:02:12
5
A Noob🥺 :
پورے ایک سال بعد ابو کو عید والے دن گلے لگاونگا
2025-03-29 19:55:14
5
chauhdhary47🇸🇦 :
maa baap ghr wale humari zimadari hain
2025-04-03 12:34:57
5
وسیم کھوکھر✝️🇵🇰🇸🇦 :
ان میں سے زیادہ تر وہ لوگ ہیں جو بیرون ملک رہتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بیرون ملک گزارتے ہیں اور ایک عرصے کے بعد اپنے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں، لیکن صرف چند دنوں کے لیے۔