وہ دیکھتا ہے مجھ کو مگر بےحیا نہی
میں دیکھنے لگوں تو مجھے دیکھتا نہی
اُٹھ کے تمھارے در سے کہاں جاؤنگی بھلا
اس شہر میں مجھے کوئی جانتا بھی نہی
❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2025-03-03 18:23:52
81
꧁༒♥ⓢⒶⒽⒾⓁ♥༒꧂🖤⃝𝐒𝐨𝐧𝐮🇿✮⃝🇲 :
وہ دیکھتی ہے مجھ کو مگر بے حیا نہیں
میں دیکھنے لگوں تو مجھے دیکھتی نہیں
اٹھ کے تمہارے در سے کہاں جاؤں گا بھلا
اس شہر میں کوئی بھی مجھے جانتا نہیں
2025-03-21 03:48:25
50
Balochzadiii 🤎🦋 :
Hyeeeee🥺🖤
2025-03-22 10:15:09
13
KHALID PTI :
@Khalid pti:وہ دیکھتا ہے مجھ کو مگر بےحیا نہی
میں دیکھنے لگوں تو مجھے دیکھتا نہی
اُٹھ کے تمھارے در سے کہاں جاؤنگی بھلا
اس شہر میں مجھے کوئی جانتا بھی نہی
❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2025-03-18 04:41:06
11
shafqat :
قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی 🌃❤🩹
2025-03-10 18:19:00
12
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ☆⃝⃕🇫øجî𓃮 ⃝𝆺𝅥⃝🧸 :
ہے کوئی میرے خوابوں کی تعبیر بتانے والا ❤️ہم نے خود کو اپنی میت پر روتے دیکھا ہے 💞
2025-03-19 18:19:08
18
Tariq majeed :
جناب یہ دیکھنے کے چکر میں تو ہم نے سالوں برباد کر دیے اور اپنے ابا حضور کی بہت مار بھی کھائی لیکن وہ پھر بھی ہاتھ نہ ائی
2025-03-25 06:43:12
5
Munsif gujjar7381 :
:: اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو،
چپ چاپ بکھـرنا ہــے تماشـا نہیں کـرنا_!!💔
2025-03-19 21:42:18
5
Wellwisher_01 :
Hy🥰
2025-03-22 02:16:27
5
💗Asim Leghari 🍂🫂 :
kmal Yar 🥺👀
2025-03-09 15:01:48
9
🔥 I M R A N 🔥 :
ہمیں وہاں بھی تیری ہی آرزو رہے گی۔
جہاں وعدہ ہے ستر حوروں کا۔
2025-03-21 07:56:38
7
Asghar Malik :
ہم عشق كے اس مقام پر کھڑے ہیں
💓🌷💞💞🌷🌹
جہاں دِل کسی اور کو چاہے تو گناہ لگتا ہے
2025-03-08 15:42:16
8
بــBiLALــلال احمد :
وہ تو چپ ہے، مگر نظریں سوال کرتی ہیں،
میرے حال پہ وہ بھی کمال کرتی ہیں۔
در سے اٹھوں کیسے، یہ بھی سوچا نہیں،
دل کی بند گلی میں وہ ہی چراغ جلتی ہیں۔
2025-03-21 07:34:34
20
INAMULLAH :
:وہ دیکھتا ہے مجھ کو مگر بےحیا نہی
میں دیکھنے لگوں تو مجھے دیکھتا نہی
اُٹھ کے تمھارے در سے کہاں جاؤنگی بھلا
اس شہر میں مجھے کوئی جانتا بھی نہی
❤️🔥❤️🔥❤️🔥
2025-03-11 17:35:04
7
i m Rana Raj Love u Ma🥺💕 :
আহারে এই শরে সবাই বেভে ফা🥺😱
2025-03-07 19:55:10
6
samavia87 :
wo dekhta h mujh ko magar behaya nhn 🫠
2025-03-22 14:24:27
24
🍂تلاش سکون💔 :
plzzz follow me plzz
2025-03-10 13:55:38
7
Sed garill :
@Sed garill:Koi like follo bhi krdo yar ❤🥰👈 konsa pesy lgty hy yar❤hilo al frnd❤
2025-03-22 13:28:47
7
IRSHAD EDITS :
*جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی*
*وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے🙂*
2025-04-03 19:08:21
10
Ē M Ā N 🍁 :
fraind ship krlo koi🤧♡🥀
2025-03-10 15:46:10
57
it's Mali'c :
ہوتے کہیں ہو اور بتاتے کہیں ہوں تم
اس درجہ احتیاط سے تھکتے نہیں ہو تم ؟
جیسا دکھائی دینے کو کرتے ہو کوششیں
میں خوب جانتا ہوں کہ ایسے نہیں ہو تم!!
2025-03-22 16:48:27
5
𝗡𝗶𝗦UU :
me dekne lagu to mujhe dekhta nahi🥺🥹..!💔
2025-03-12 13:35:34
8
It's Soni kuri :
Koi Tu Friend ship kar lu
2025-03-24 04:35:14
11
Taniya :
waah waah waah
2025-03-18 17:51:51
7
To see more videos from user @himanshi.babara7, please go to the Tikwm
homepage.