@eldiaylanoche23: vívela #árboles #paisaje #naturaleza #terapi #therapy #inspiration #therapytiktok #atardecer #relax #follow #cielos #nubes #tendencia #martes

Day
Day
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 05 March 2025 00:13:56 GMT
1530
114
1
14

Music

Download

Comments

tu_esencia.gt
tu_esencia.gt :
Es tan hermoso…
2025-03-05 02:56:24
1
To see more videos from user @eldiaylanoche23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نماز بوجھ لگنے لگتی ہے قرآن کھلتا تو ہے مگر دل نہیں کھلتا دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں مگر آنکھیں خشک رہتی ہیں۔ تب شیطان آہستہ سے دل میں وسوسہ ڈالتا ہے تم بدل گئے ہو ... شاید اللہ تم سے ناراض
نماز بوجھ لگنے لگتی ہے قرآن کھلتا تو ہے مگر دل نہیں کھلتا دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں مگر آنکھیں خشک رہتی ہیں۔ تب شیطان آہستہ سے دل میں وسوسہ ڈالتا ہے تم بدل گئے ہو ... شاید اللہ تم سے ناراض "ہے۔۔۔ لیکن حقیقت یہ نہیں۔ ایمان ہمیشہ ایک ہی کیفیت میں نہیں رہتا۔ کبھی بڑھتا ہے، کبھی کمزور محسوس ہوتا ہے۔ اصل امتحان یہ نہیں کہ ہر وقت ایک جیسا جوش رہے بلکہ یہ ہے کہ دل کی کیفیت بدلنے کے باوجود بندہ اللہ کا دروازہ نہ چھوڑے۔ اگر آج دل میں وہ سکون نہیں... تب بھی سجدہ مت چھوڑو۔ اگر آنسو نہیں آتے... تب بھی قرآن پڑھنا مت چھوڑو۔ اگر دل نہیں لگتا تب بھی دعا کرنا مت چھوڑو۔ کیونکہ اللہ صرف اس وقت نہیں دیکھتا جب تمہیں عبادت میں لذت محسوس ہو، وہ اس لمحے کو بھی دیکھتا ہے جب دل بوجھل ہونے کے باوجود تم اس کی طرف قدم بڑھاتے ہو۔ ہوسکتا ہے تم سمجھو کہ تم اللہ سے دور ہو گئے ہو، مگر حقیقت میں اللہ تمہیں صبر اخلاص اور ثابت قدمی سکھا رہا ہو۔ یاد رکھو عبادت کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ نہیں جب دل خود بخود چاہے بلکہ وہ ہے جب دل نہ چاہے، پھر بھی بندہ اپنے رب کو نہ چھوڑے۔ #creatorsearchinsights#fyppppppppppppppppppppppp

About