SAD POETR 😢
وہ مہندی لگے ہاتھ دکھا کے روئی...
میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی. ..
میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟
وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دکھا کے روئی....,
جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب...,
میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...
غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....
وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....
عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......
تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....
خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....
محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....
تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...
وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دکھا کے روئی.....
اب نہ سہی روز محشر ہی سہی....
وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی.....
ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..
اگر وہ بے وفا تھی تو کیوں مجھے رولا کے روئی....؟؟؟
آنچل مسلسل بھیگتا ہی گیا اسکا۔۔۔۔,
جب وہ مجھ سے اپنا چہرہ چھپا کے روئی..
اس کے بعد اندھیروں میں کھو نہ جاؤں کہیں میں....
آخری رات وہ میرے آنگن کے سب دیئے جلا کے روئی..
تم جو بچھڑے تو مر جاؤں گی میں..
آج پھر وہ اپنی یہی بات دہرا کے روئی.....
ہاتھ تک نہ لگانے دیتی تھی جو کبھی خود کو..
آج وقت حنا وہ مجھے گلے لگا کے روئی....!!
دل نے چاہا اسے جی بھر کہ دیکھ لوں....
وہ میری آنکھوں کی پیاس بھجا کہ روئی....!!
کبھی کہتی تھی کہ میں نہیں جی پاؤنگی تم بن. ..
اور آج پھر وہ یہ بات دہرا دہرا کہ روئی...!!
کیسے اس کی محبت پے شک کر لوں ؟
بھری محفل میں وہ مجھے گلے لگا کہ روئی....!!
SAD POETR 😢
2025-05-14 18:21:56
0
sonalal kumar :
😂😂😂
2025-05-02 15:24:38
0
To see more videos from user @masoom_ff_42, please go to the Tikwm
homepage.