کوئی گلا نہیں مجھے تمہارے نہ یاد کرنے کا
اجڑے ھوۓ باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں!ا
2025-03-08 04:14:09
9
Arain🥰 :
خود کو ترتیب دیا آخر سر نو
تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا
2025-03-08 00:16:26
7
Amir :
uff
2025-03-07 14:37:35
10
Momi Nama ✍️🤦 :
لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
2025-03-07 06:41:06
13
Leo :
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!
2025-03-05 19:07:22
18
ham tum :
استاد پہلے سبق پڑھاتا ہے پھر امتحان لیتا ہے
لیکن زمانہ پہلے امتحان لیتا ہے پھر سبق پڑھاتا ہے
2025-03-08 04:11:49
5
Rana Shahid :
بہت خوب
2025-03-08 03:08:53
5
NOMI GILL :
oh ki yad krwa deta 🥰🥰🥰😘😘😘😘😘😘
2025-03-07 17:58:56
6
ch imran awan :
تصویراں جھاڑ کہ ویکھاں میں
کجھ یاداں مٹی ہوگئیاں
ساڈی ڈاڈھیاں نال پریت لگی
فریاداں مٹی ہوگئیاں
2025-03-07 00:02:10
8
ٹوٹا صبر :
مس یو ابو جان 😢
2025-03-07 07:47:41
6
To see more videos from user @e.fatima.jaaaani, please go to the Tikwm
homepage.