حکومت تھوڑا سا ہمت کر کے یہاں پر دونوں مسلک کے جلوس بھی بند کریں سنیوں کا بھی اور شیعوں کا بھی
2025-03-06 12:41:10
19
usmansahilvlogs :
phir wohi hal hai ab dobara ao😂
2025-03-06 13:01:44
4
Imran Riyaz Khan, :
یہ ویڈیو کل میرے ہوتے ہوئے ہی بنی ہے میں اس جگہ پر موجود تھا لیکن راجہ بازار کے حالات پہلے سے زیادہ خراب ہو چکے ہیں لوگوں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں میرے سامنے کل لوگوں کو یہاں سے زبردستی ہٹایا گیا ہے
2025-03-06 14:14:55
1
Nadia Haroon :
Rawalpindi K raja bazar ❌
Rawalpindi K mall road ✅
2025-03-07 05:21:09
0
To see more videos from user @omarbintahir, please go to the Tikwm
homepage.