@n_fatima8: *اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ* (1) اس دُرود پاک کو پڑھنے والا روحانی رمزوں کی چابیاں پائے گا ، (2) روح کی دُنیا کا علم اس خوش نصیب پر کھولا جائے گا ، (3) اس دُرود پاک کو پڑھنے والا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آل رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی توجہات پائے گا ، (4) اس کی نسلوں میں ولائت کی فیصلے ہوں گے اور ان شااللّٰہ اس دُرود پاک کی برکت سے اس کی قیامت تک آنے والی نسلوں میں کبھی باغی اور بد بخت پیدا نا ہو گا ، (5) جو بندہ اس دُرود شریف کو روزانہ 1000 بار پڑھنے کا معمول بنائے گا ، بفضل ربی ان شااللّٰہ اُس خوش نصیب پر کشف کے دروزے کھولے جائیں گے ، ( حوالا : سنن نسائی 1293) #foryoupage #titkok #islam #viral_video_tiktok #foryoupageofficial #رمضان_كريم #fypp #foryoupageofficial #viral_video_tiktok_treding #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fypageシ♡ #viewsproblem #viewsproblem😭