@pak.army760: 05 March 2018 💔🇵🇰 ہمارے شہید ہمارا فخر۔۔۔ آج سپاہی اختر جمیل شہید اور سپاہی لقمان علی شہید کی شہادت کی ساتویں برسی ہے۔ ایف سی بلوچستان ساؤتھ میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے دونوں بہادر جوانوں نے اپنے مادر وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا #LahuukiRoshni