میں قید و بند وقت سے ازاد اس صدی میں تھا وہ دور مصطفی تھا میں مدینہ نبی میں تھا صحابی جاتے ہیں اپ کے پاس اور عرض کرتے ہیں کہ جی انے والے دور کا ہے بہت ہی بلاگار ہند سے یہ حضور ہے مگر سہ اس مسکرا کے اپ نے کہا کہ روکنا نہیں امتی ہے اور وہ بھی انے والے دور کا طے ہوا عصر کے بعد ہوگی میری حاضری روبرو نبی کے پاس ہوگی میری حاضری کو تصور عدالت نبی کی انکھ اتر گیا کہ جا کے کیا کہوں گا میں تو سوچ کے ہی مر گیا صحابی رسول نے کہا کہ بیٹھ جا یہاں محفل حضور کے اصول سیکھ لے ذرا بیٹھنا سکھا رہے تھے مجھ کو بھوکے اس طرح چل کے بھی دکھا رہے تھے مجھ کو وہ کہ اس طرح یہ بھی کہہ رہے تھے خوامخواہ سے منہ نہ کھولنا بول کے بتا رہے تھے اس طرح سے بولنا وہ خوش نصیب لوگ تھے جو دور مصطفی میں تھے فضا بھی خوش نصیب تھی زمین کی خوش نصیب تھی نیا نیا کھلا کھلا سا نیلا ازمان تھا پرانی طرز پر بنے نئے نئے مکان تھے کئی گھروں میں اونٹ تھے کئی گھروں میں بکریاں پک رہا تھا کچھ جہاں پہ جل رہی تھی لکڑیاں اتنے میں عذاب ہوئی اتنے میں عذاب ہوئی تو رونگٹے کھڑے ہوئے دل کے جیسے کھل گئے ہوں تالے سب بڑے ہوئے وہ اسماں کا راگ تھا وہ دعوت بلال تھی میرے لیے تو دعوت وصال اور جماعت تھی دھولیا نہا کے میں نے وضو بھی بنا لیا نسبت حضور میں نے عود بھی لگا لیا گھر سے ہم نکل پڑے صحابی رسول کے جا رہے تھے سب ہی سندھ مسجد رسول کے ادھڑکنیں تھیں کب کبھی کمال تھی کہ انکھ اشکبار تھی صحابہ تھے روم ٹھیک دید کی دھڑک تڑپ تڑپ تڑپ تیرا تڑپ تڑپ تڑپ تڑپ تڑپ تڑپ مصطفی ہر قدم پہ کٹ رہا تھا مسکرا کے دیکھتے تھے یوں صحابہ کرام جیسے کہ وہ جانتے ہو کون ہے یہ نوجوان دیکھ کے صحابیوں کی پیاری پیاری داڑھیاں جانے کیسے رک گیا میں چوکٹ یں حضور کی صورت رسول کے بغیر کیسے جاؤ گے یہ نہ ہو کہ پھیر لے حضور چہرا جیسے ہی بھلا خیال دل کو میرے عالیہ نسبت میں نے چہرہ بھی سجا لیا
2025-10-10 04:55:17
72
سردار صدام حسین 👑 :
کے جا کے کیا کہوں گا میں میں تو سوچ کے ہی مر گیا 🥺💔
2025-08-21 16:20:07
27
Saadi Rana🚩 :
وہ خوش نصیب لوگ تھے جو دور مصطفیٰ ﷺمیں تھے ❤️❣️
2025-08-26 04:12:52
34
Zeeshan Ali Khan :
who wrote this Master Piece ♥️♥️
2026-03-11 05:05:19
15
Syed irfan :
abrar Bhai ap k ye hert touching words humari roho kamp gi humari ankh ashaq bar howi Allah Pak humari is trap ko AQA k rozay ki hazri naseeb farma aameen sum aameen
2025-07-26 09:53:50
22
The cut peice Hub :
جب جب میں سنتی ہوں اتنا پر سکون اتنا حسین ۔۔۔۔لطف آتا ہے آہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ اکبر اے اللہ تمام امت مسلمہ کو معاف فرما بخش دے بے شک تو بخشنے پہ قادر ہے اللھم آمین ثم آمین
2026-03-13 01:39:52
30
F̸a̸I̸r̸Y̸❀ :
sir kia qmaal kia hy aap n mujhy to hazoor ki bargah tq poncha gy aap to khuda aap pr apni rehmat farmaey.
2025-08-07 06:51:59
12
kiran khan 🦋🦋🦋 :
❤صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2025-09-05 21:32:03
8
@as.inmylife.A ♓ :
heeey Khussh naseeb loog 🥹😭♥
سنو جے میرے ڈکھڑے تہ سناواں یا رسول اللہ 😭
جے آکھو تے مدینے میں وی آواں یا رسول اللہ 😭
2025-10-11 22:56:35
19
Chef Tayyab :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-07-01 23:13:07
19
what's wrong with you :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰
2025-10-04 09:20:03
8
ADIL AWAN :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-03-07 18:22:18
23
Usman Ali :
❤️سلام یا مولا حسن حسین ابن مولا علی ابن سیدنا ابوطالب علیہ السلام ❤️
2026-03-16 20:34:59
5
SAIM._ :
saw... mn qurban ya rasool Allah saw🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
2026-06-29 07:57:29
1
M Ahmed :
: جنت کی کب امید تھی پہلے پہل ہمیں،
وہ تو ظہور مصطفیٰ ﷺ نے حوصلہ دیا
.
اَللّٰھُمَ.صَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ♥️🕊
2026-04-15 07:34:42
12
Son of Adam :
یہ کلام کس شخص کا ہے ؟
2026-03-25 03:20:05
5
Rizwan Hanif :
Allah ho Akbar
2025-03-08 07:58:04
5
حافظ مکرم منج :
لاکھوں کروڑوں درود سلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پاک پر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-03-22 06:56:06
6
unike :
hyyyy Masha Allah ❣️
2026-05-30 13:15:38
1
∫⁰~Δ 𝐑𝐚𝐚𝐡_𝐄_𝐒𝐚𝐛𝐫 Δ~⁰∫ :
Mashallah, sub hanallah, 🫠🥀,...
2026-06-14 09:57:01
1
Eccedentesiast❤️🔥 :
❤️صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤
2026-05-19 16:03:54
3
Queen 👑 of Rajpoot :
MashaAllah SubhanaAllah ❤🥹🥹
2026-05-15 15:08:58
2
m_qt :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️صل الله عليه وسلم على نبينا❤️❤️محمد ❤️❤️صلى الله عليه وسلم❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-31 14:01:26
4
Guriya🩷 :
صلی اللہ علی محمد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-08 14:40:21
3
🏴وقارظفرہاشمی🇵🇰 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚 💐 🤲
2026-03-28 20:20:26
4
To see more videos from user @abrarulhaqpk1, please go to the Tikwm
homepage.