Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@truongtri123: Bình thủy điện ZOJIRUSHI 5.0L hàng nội địa Nhật Bản
Trương Trí Hàng Nhật
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 07 March 2025 07:34:05 GMT
268
4
0
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.41MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.04MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @truongtri123, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
yuk cek dikeranjang kuning #NIVEAKLUBIndonesia #BrandDayNIVEA #superc #bodyserum
Sorry, can’t relate 😌 I actually like my husband. Lunch dates > everything. #HappilyMarried #MarriageTok #WifeLife #LoveMyHusband #HealthyMarriage
Réponse à @TOGOLA STAFF ET DÉCOR67291967
#🌞🌞🌞 #доброеутро #FreeFire4nniversary
1-اپنا اگلا قدم شطرنج کے کھیل میں چال بتا کر نہیں چلی جاتی۔ اپنے منصوبوں کا اعلان کرنے کی بجائے خاموشی سے کام کریں اور اپنی کامیابی کو شور مچانے دیں۔ وقت سے پہلے اعلان نظر اور حسد کو دعوت دیتا ہے۔ 2-آپ کی اصل آمدنی کبھی کسی کو نہ بتائیں کہ آپ کتنا کماتے ہیں۔ اگر کم بتائیں گے تو لوگ حقیر سمجھیں گے، اور اگر زیادہ بتائیں گے تو لوگ ادھار مانگیں گے یا حسد کریں گے۔ اپنے مالی حالات کو ہمیشہ مبہم رکھیں۔ 3-گھریلو جھگڑے اپنے گھر کی لڑائیاں دوستوں یا رشتہ داروں کو مت سنائیں۔ لوگ بظاہر ہمدردی دکھائیں گے لیکن پیٹھ پیچھے تماشا بنائیں گے۔ گھر کی بات گھر میں رہنی چاہیے۔ 4-اپنی کمزوریاں اور ڈر اپنی کمزوریاں کسی کو پلیٹ میں رکھ کر نہ دیں، ورنہ لڑائی کے وقت وہی لوگ ان کمزوریوں کو آپ کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے۔ 5-ماضی کی غلطیاں اور گناہ اگر اللہ نے آپ کے گناہوں پر پردہ ڈال رکھا ہے، تو اسے خود فاش نہ کریں۔ اپنے ماضی کی تاریک راتوں کا ذکر فخر سے یا مجرم ہو کر مت کریں۔ توبہ کریں اور آگے بڑھ جائیں۔ 6-پوشیدہ نیکی اور صدقہ نیکی وہ ہے جو دائیں ہاتھ سے کریں تو بائیں کو خبر نہ ہو۔ اپنی عبادت اور صدقات کا ڈھنڈورا پیٹ کر ان کا اجر ضائع نہ کریں اور نہ ہی خود کو نیک ثابت کرنے کی کوشش کریں۔ 7-دوسروں کے راز اگر کسی نے آپ پر بھروسہ کر کے اپنا راز بتایا ہے، تو اسے اپنی قبر تک لے کر جائیں۔ جو شخص دوسروں کے راز آپ کو بتاتا ہے، وہ آپ کے راز دوسروں کو بتائے گا۔ 8-اپنی ذہانت کی حد کبھی بھی خود کو محفل میں سب سے عقلمند ثابت نہ کریں۔ ”احمق بن کر رہنا“ دوسروں کی حقیقت جاننے کا سب سے بہترین طریقہ ہے۔ جب لوگ آپ کو بیوقوف سمجھتے ہیں تو وہ اپنے اصل ارادے ظاہر کر دیتے ہیں۔ 9-مستقبل کے بڑے اہداف تحقیق بتاتی ہے کہ جب آپ اپنے بڑے گولز لوگوں کو بتا دیتے ہیں تو آپ کے دماغ کو جھوٹی تسکین مل جاتی ہے اور آپ کی محنت کرنے کی لگن کم ہو جاتی ہے۔ 10-کسی سے نفرت یا بغض اگر آپ کو کوئی پسند نہیں، تو اسے یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں۔ خاموشی سے فاصلہ کر لیں۔ دشمنی کا اعلان کرنا دشمن کو ہوشیار کرنے کے مترادف ہے۔ 11-ذاتی زندگی کی تفصیلات آپ کے بیڈروم کے معاملات یا آپ کی محبت کی زندگی صرف آپ کی ہے۔ اسے سوشل میڈیا یا دوستوں کی محفل کا موضوع مت بنائیں۔ نظر لگنے سے لے کر رشتے ٹوٹنے تک، سب اسی بے احتیاطی کا نتیجہ ہوتا ہے۔ 12-پاسورڈز اور مالی تفصیلات یہ بظاہر چھوٹی بات ہے، لیکن اپنے بینک اکاؤنٹ، لاکر یا فون کے پاسورڈز کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ اعتماد اپنی جگہ، لیکن حفاظت اپنی جگہ۔ 13-آپ نے کس پر احسان کیا اگر آپ نے کسی کی مدد کی ہے تو اسے بھول جائیں۔ اسے یاد رکھنا یا لوگوں کو بتانا تکبر کی نشانی ہے اور یہ تعلقات کو خراب کر دیتا ہے۔ 14-نامکمل پروجیکٹس جب تک کوئی ڈیل پکی نہ ہو جائے یا پروجیکٹ مکمل نہ ہو جائے، اسے راز رکھیں۔ ادھورے کام پر نظر جلدی لگتی ہے اور رکاوٹیں زیادہ آتی ہیں۔ 15-آپ کی خوشی کا راز اگر آپ کو سکون مل گیا ہے یا آپ خوش ہیں، تو ہر کسی کو نہ بتائیں کہ یہ خوشی کہاں سے آ رہی ہے۔ دکھی لوگ خوش لوگوں کو برباد کرنے میں سکون محسوس کرتے ہیں۔ محرک کا مشورہ خاموشی ایک ایسی لگژری ہے جسے بہت کم لوگ افورڈ کر سکتے ہیں۔ پراسرار بنیں۔ لوگوں کو صرف اتنا جاننے دیں جتنا آپ چاہتے ہیں کہ وہ جانیں۔ یاد رکھیں، ”راز آپ کا غلام ہے، لیکن جب یہ منہ سے نکل جائے تو آپ اس کے غلام بن جاتے ہیں۔“ #viralview1milion #october #trending #foryou #viralvideo
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy