@poetry_lovers7474: *`اہم اطلاع`**وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 10ہزار روپے ان لوگوں کو دیے جا رہے ہیں، جنکو پہلے کسی قسم کی گورنمنٹ کی طرف سے امداد یا وظیفہ نہیں ملتا تھا یا نہیں مل رہا ۔۔* *جن لوگوں کے گھروں میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام والے پیسے لے رہی ہیں انکو گورنمنٹ نے یہ نیا وظیفہ نہیں دیا ہے لہذا اپنی گھریلو خواتین کو پڑھے لکھے نوجوان سمجھائیں، تاکہ وہ فضول میں نہ بھاگتی پھریں**اور جن لوگوں کے چیک آئے ہونگے ان کا جو فون نمبر لگا ہوا ہے سروے میں اس کو آن رکھیں انہیں کال کی جائے گی متعلقہ یونین کونسل سے پھر جس