@hehe_waji20: آپ بھلے سارے جہاں کے لیے سب سے با اخلاق اور محترم ہیں، لیکن کسی ایک شخص کے لیے بھی عذاب بنے ہوئے ہیں تو آپ سے پورا پورا حساب لیا جائے گا. 😟❤️🔥 #dontunderreviewmyvideo #explorepage #foryou #foryoupage #plzdontunderviewsmyvedios #viralvideo #plzgrowmyaccount #growmyaccount