@m_qsq: بردية تبوك #بردية بليطيح#جبل وتد#امطار تبوك#ترندات_تيك_توك #fyp #أمطار_أجواء_روووعه

محمد العماري🎥🎞️
محمد العماري🎥🎞️
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 07 March 2025 16:34:59 GMT
2343
79
10
2

Music

Download

Comments

_iiblv
_iiblv :
يعطيك العافيه يبو ضبيان
2025-03-07 16:52:37
2
assgdg6
ن. الحويطيي 𓆩♡✨ :
الله يعودها من ايام جميله 🥹😔❤️
2026-10-08 20:26:20
0
u11k11
يوسف بن خلف 🇸🇦 :
ما شاء الله تبارك الرحمن إبداع حتى الإمتاع الله يفتح عليك كل خير وبركة وسعادة يا عزيزي أبو ميرا
2025-03-07 20:13:05
1
photographer952
أبو خالد المصور محمد 📸🚁 :
ماشاءالله مبدع كعادتك ❤️🫡
2025-03-08 03:29:52
1
majed_1411h
ماجد العطوي 📸 :
ماشاءالله تبارك الله مبدع 👍
2025-03-08 22:17:13
0
To see more videos from user @m_qsq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🖤 ہمارے ہاں جب مصائبِ کربلا بیان کیے جاتے ہیں تو جناب علی اکبر علیہ السلام کا ذکر آتے ہی آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔ اٹھارہ برس کی عمر! وہ عمر جب جوانی اپنی پوری بہار پر ہوتی ہے، جب انسان کو زندگی جینے کی تمنا ہوتی ہے؛ مگر ہائے! امام حسینؑ کے اس شبیہِ پیغمبرؐ نے اسی عمر میں راہِ خدا میں اپنی جان قربان کر دی۔ وہ منظر کتنا دردناک ہوگا جب حسینؑ نے اپنے اٹھارہ سالہ لختِ جگر کو میدانِ کربلا کی طرف رخصت کیا ہوگا، اور پھر اسی جوان بیٹے کی لاش کو اپنے ہاتھوں سے اٹھایا ہوگا۔ 💔 علی اکبرؑ کے مصائب پر صرف محبانِ اہلِ بیتؑ ہی نہیں، اہلِ سنت کے صاحبانِ محبت بھی گریہ کرتے ہیں۔ مگر ہائے! ذرا سوچیے، رسولِ خداؐ کی لختِ جگر، سیدہ فاطمہ زہراؑ کی عمر بھی تو محض اٹھارہ برس تھی! حسنینؑ ابھی کم سن تھے، زینبؑ اور ام کلثومؑ بھی بہت چھوٹی تھیں۔ یہ وہ عمر تھی جب ایک ماں کو اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزارنے کی تمنا ہوتی ہے، مگر سیدہؑ پر ایسے مصائب ڈھائے گئے کہ اٹھارہ برس کی عمر میں ہی زندگی غم و الم کی تصویر بن گئی۔ 😭 افسوس! علی اکبرؑ کو کربلا کے بیابان میں شہید کیا گیا، مگر سیدہؑ کی مظلومیت کا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنے ہی بابا کے شہر مدینہ میں، اپنے ہی بابا کے کلمہ گو لوگوں کے ہاتھوں مصائب برداشت کرنا پڑے۔ کربلا میں حسینؑ کے جوان بیٹے پر ظلم ہوا، مگر مدینے میں رسولؐ کی بیٹی بھی محفوظ نہ رہ سکی۔ ہائے! ایک طرف اٹھارہ سالہ علی اکبرؑ کی جوانی کربلا میں قربان ہوئی، دوسری طرف اٹھارہ سالہ سیدہؑ کی زندگی مدینے میں مصائب کی نذر ہو گئی۔ 💔🥀 ہائے مظلومہ سیدہ فاطمہ زہراؑ! 😭 . #یاابوالفضل_العباس_علیه_السلام❤️🥺 #NewPepsiHitMeLike #CapCut #😭😭💔💔 #fyp  . . . . .

About