اَللّٰهُمَارْحَمْنِي رَحْمَةً تُغْنِينِي بِهَا عَمَنْسِوَاكَ، وَبَارِكْلِي فِي رِزْقِي وَتِجَارَتِي، وَافْتَحْلِي أَبْوَابَالْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ، وَيَسِّرْلِي أُمُورِي كُلَهَا، وَاصْرِفْعَنِّي الْهُمُومَوَالْكُرُوبَ، وَارْزُقْنِي رِزْقًا حَلَالًا طَيِّبًا وَاسِعًا، إِنَكَأَنْتَالرَزَاقُالْكَرِيمُ۔
ترجمہ: اے اللہ! مجھ پر ایسی رحمت فرما کہ میں تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہوں، میرے رزق اور کاروبار میں برکت عطا فرما، میرے لیے خیر و برکت کے دروازے کھول دے، میرے تمام معاملات آسان فرما، میری پریشانیوں اور غموں کو دور کر دے، اور مجھے پاکیزہ، حلال اور کشادہ رزق عطا فرما۔ بے شک تو ہی سب سے بڑا رزق دینے والا اور بڑا کرم فرمانے والا ہے۔
2026-06-01 09:34:28
0
nasreen26.29 :
Subhan Allah
2025-07-14 22:32:31
0
Nadeem Ali-چنڑ :
❤❤❤سبحان الله سبحان الله سبحان الله❤❤❤
2025-05-05 06:01:34
0
To see more videos from user @islamic.account_zn_854, please go to the Tikwm
homepage.