@special_service_group_: کمانڈو ایکشن کرنا مہنگا پڑگیا ۔۔😜 یونٹ سے چھٹی لیکر جلدی جلدی کینٹ ایریا سے باہر نکلا تو ایسے محسوس ہوا جیسے کوٸی قیدی سزا کاٹ کر باہر نکلا ہو ایک دو لمبی لمبی سانس لی پھر رکشے والے کو اشارہ کیا۔ زیادہ تر میں کوچ میں ہی سفر کرتا تھا مگر اس دفعہ چھٹی ٹاٸم سے مل گی اور کافی وقت تھا تو سوچا کیوں نہ اس دفعہ ٹرین سے سفر کیا جاۓ ویسے بھی جب سے یونٹ اس سٹیشن پر آٸی تھی ٹرین کا سفر نہیں کیا تھا۔۔ جب ریلوے سٹیشن پہنچا تو ٹرین نکلنے والی تھی میں نے سوچا اگر ٹکٹ کاونٹر کی طرف گیا تو ٹرین مس ہوجانی ٹکٹ کو رہنے دیتا ہوں سو روپے اضافی لیکر ٹرین کے اندر بھی ٹکٹ چیکر پرچی بنا دیتا ہے میں پہلی بار تیزگام ٹرین میں سوار ہوگیا۔ اور پہلے سے موجود مسافروں سے پوچھا میاں چنوں کب آئے گا مجھے میاں چنوں اترنا ہے تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ #تیزگام گاڑی ہے میاں چنوں میں نہیں رکتی, میاں چنوں سے گزرے گی ضرور مگر رکے گی نہیں یہ سن کر میں گھبرا گیا۔۔ ۔۔خیر اب تو جو ہونا تھا ہوگیا مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں میاں چنوں میں ٹرین کی رفتار بہت آہستہ ہو جاتی ہے تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اترجانا اور آگے کی طرف بنا رکے دوڑتے ہوئے کچھ دور جانا, جس طرف ٹرین جا رہی ہو اس طرف ہی دوڑنا تو تم گرو گے نہیں میں نے کہا یہ تو کوٸی مسلہ ہی نہیں میں ویسے بھی ارمی میں کمانڈو ہوں اس طرع کے ایکشن کرنا تو میرے باٸیں ہاتھ کا کام ہے ۔ میاں چنوں آنے سے قبل ہی مسافروں نے مجھے گیٹ کے پاس کھڑا ہونے کیلے جگہ دے دی ۔۔ اب میاں چنوں آتے ہی ٹرین کچھ آہستہ ہوٸی تو میں نے سٹیشن پر چھلانگ لگا دی مجھے کافی جوش چڑھا ہوا تھا کیونکہ کافی لڑکیاں بھی کھڑکیوں سے دیکھ رہی تھی مجھے ایسے لگ رہا تھا جیسے میں کوٸی سپر ہیرو ہوں جو ٹرین کو بچانے کیلے پورے جوش سے دوڑ رہا ہو۔۔۔ میں اتنا تیز دوڑا کہ ٹرین کے اگلے ڈبے کے دروازے تک جا پہنچا۔ اس دوسرے ڈبے کے دروازے کے پاس جیسے ہی میں پہنچا اس ڈبے کے مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر بول رہے تھے تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی ورنہ یہ #تیزگام ٹرین ہے اور میاں چنوں میں نہیں رکتی۔۔۔!!😁میں اپنا سر پکڑ کے بیٹھ گیا 😒😕😏😜 اب میں اگلے سٹیشن سے پھر گاڑی کرا کر گھر پہنچا اس لیے کہتے ہیں ہر جگہ جوش میں آکر کمانڈو ایکشن نہیں کرنا چاہے ۔😂😂😂😂 #BeaUty_Of_SSW_CommaDo #سرکاری_محکمہ #viral #ssg #ssgn #ssw #foryou #Soldier

☠️..من جانبازم.. ☠️
☠️..من جانبازم.. ☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 09 March 2025 09:59:52 GMT
15990
1010
0
27

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @special_service_group_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About