@jhangroadfootbaal: Ya post mariyam Nawaz tak pohncha da share please 🙏🏻💔افسوس افسوس ایک لیجنڈ پلیئر ر یاض خان جو آج پاکستان فٹبال ٹیم کا کیپٹن ہونا چاہئے تھا وہ آج اپنے بچوں کی روزی کمانے میں مصروف ہیں ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں بند ہونے سے لیجنڈ پلیئر ز اب جیلیبی بیجھنے پر مجبور ہیں😢#jhangroadfootball⚽️⭐️