@ahlehadessofficial: 🕌 یزید کو خلیفہ نامزد کرنے پر سیدنا امیر معاویہ ؓ کو ہدفِ تنقید بنانے والوں کی حقیقت 🎙 علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ 🗺 کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ بدل ڈالی تھی!؟ حقیقت جانیے۔ 💭 جن کے نزدیک حق امامت و خلافت موروثی ہے، کیا انہیں سیدنا معاویہ ؓ پر اعتراض کرنے کا کوئی حق ہے؟ ❔ سیدنا عمرؓ کو جب بعض افراد نے اپنے ہی بیٹے کو خلیفہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا تو آپ ؓ نے کیا فرمایا؟ 💡سیدنا عمرؓ نے خلافت کمیٹی کےلیے کن عظیم شخصیات کا انتخاب فرمایا؟ اور اس کی وجہ کیا تھی؟ . . . . . #islamfort #muharram #moharram #allamaehsanelahizaheer #ImamHussainAS #Hazrathussain #hazratmuavia #hazratmuawiyah #yazeed #یزید #غدیر #hazratali #کربلاء #علامہ_احسان #روایت #sahaba #کربلا #صحابہ #صحابي #ابوبکر #اہلبیت #ahlebait #محرم #بیعت #خلافت #حسین #جنگ_صفین #جنگ_جمل #معاویہ #خلیفہ #viralvideotiktokteam #viralvideotiktok #foryoupage #foryou