@nfak330: Ya Nabi Noor Ho Tum Nfak#foryourpage #nusratfatehalikhan #classical #sargam #foryourpage #viraltiktok #nusratfatehalikhan #foryourpage #nfak viraltiktok#best #sargam
تصور کریں لائیو میں استاد جی کا یہ کمال تھا اگر اسی پرفارمینس کو ایک ھائی کوالٹی ساونڈ اسٹوڈیو میں کیا کمال کرنا تھا بد قسمتی تھی کہ ایسی کمال ریکارڈنگ اسٹوڈیو میں نہیں ہوئی
2025-03-11 18:04:12
37
UNDERWORLD :
Father of music and Father of all singers
2025-03-11 22:27:31
45
P T I Lover 😘🫀 :
ہاۓ او بابا نصرت مولا جنتاں وچ اعلٰی مقام دیوی
2025-03-11 14:57:04
377
MR.Khatana.Saab 🇬🇧 :
جب آپ کا پیشن دل و جان سے قوالی کرنا ہو تب جا کے یہ اعلیٰ ترین اور مشکل ترین سُر ہی گلے سے نکلتے ہیں ،
قوالیوں کے بے تاج بادشاہ
استاد نصرت فتح علی خان صاحب لیجنڈ ❤️فخرے پنجاب ، فخرے پاکستان 🥰
2025-03-11 15:43:06
181
Pervaiz Baloch :
قوال کا بادشاہ جسے کہا جائے وہ خان صاحب تھے اور رہے گے 💕
2025-03-11 19:06:54
41
yaqub ch :
ہر چیز رقص کرتی دکھائ دینے لگی یہ سن کے 🙏❤️❤️❤️
2025-03-12 06:34:34
11
Jadawill :
اسے کہتے ہیں استاد نصرت فتح علی خان اور آج کل سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے سروں کے حقیقی وارث زمان راحت فتح علی خان کے بیٹے کو استاد جی کی کاپی کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے
2025-04-14 10:38:39
20
muhammad arslan :
نشے کا دوسرا نام استاد نصرت فتح علی خان اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🥰🥰🥰🥰
2025-04-18 19:22:11
8
Abdul :
The master at work 🤲🤲🤲
2025-03-11 09:46:10
9
Waseem kha. 506 :
I love NfAk
2025-03-11 18:10:32
8
Ammar Amad :
murshad brand 💙
2025-03-11 21:58:05
6
Engr. WAQAS YOUNAS :
legend never die 🥰🥰🥰
2025-03-12 13:36:13
7
ملک صاحب ،,،🇵🇰🇦🇪 :
ustad Nusrat .jsa koi qawal ni
2025-03-11 22:28:28
7
🔥♠️®️👑🔥 :
ایسے ہی نہیں کہتے کہ جو خان صاحب اور جون ایلیا صاحب کو سنتے ہیں ان کا علاج نہ ممکن ہے کیونکہ وہ ہی جانتے کہ ان کو سننے میں کیا سکون ہے
2025-03-12 17:28:15
11
Rj M FaRooQ 😍 :
hyyyyyy Sadqe 🥰
2025-03-12 05:37:41
7
Syead Gillani :
udtad end wa end 🩷
2025-03-11 17:32:08
7
Amjad Hussain :
🥰🥰🥰LA jawab g
2025-03-11 16:46:09
8
Aoun M 🖤 :
tu akhri han 🥺👌
2025-03-21 17:49:12
5
it's M∆لik :
ustad ke sath bethny waly copy ni kar saky aj kal ke kiya kary gy😏