@aestheticvibeswithaziz: اگرچہ میں چاہوں تو دوسروں کو میں بھی تکلیف دے سکتا ہوں، لیکن میں اس طرح سے اپنے کردار کا معیار گرانا نہیں چاہتا ، .. اور میں اس بات کو ترجیح دیتا ہوں کہ تم سلامت رہو، میں اپنے سیدھے راستے پر چلتا ہوں اور اس سے منحرف نہیں ہوتا، کیونکہ مجھے ٹیڑھی راہوں سے نفرت ہے اور دوسروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں. مجھے ایسے بے حس لوگ اور بے حس الفاظ پسند نہیں جن کے دو معنی ہوں،.. اور مجھے غیبت اور چغلی سے نفرت ہے، اور میں اپنی زندگی میں منافقت کا نقاب نہیں اوڑھتا .. میں ایسے اصلی چہرہ چھپانے والے ماسک بھی نہیں پہنتا-