@ptilover78900: #CapCut #کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے ڈھاڈر کے نزدیک حملے کا نشانہ بنایا۔ یہ ٹرین کوئٹہ سے براستہ سبی پشاور جارہی تھی۔ ٹرین میں عورتوں اور بچوں سمیت شہریوں کی تقریبا 400 تعداد تھی۔ دہشتگردوں کی بربریت اور اندھا دھند فائرنگ کی وجہ سے 3 کمسن بچے شہید ہوچکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے😢😢😢😢 خلاف آپریشنز کا آغاز کردیا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 4 دہشتگرد مارے جاچکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی کوشش ہے کہ تمام مسافروں، عورتوں اور بچوں کو دہشتگردوں کے چنگل سے بحفاظت چھڑایا جائے۔ #Pakistan #repost