حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی ہے۔۔
سلام اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ
2025-03-14 00:56:56
190
محمد عثمان المصباح ❤ :
خدا کی قسم اگر میرے 50 کروڑ اکاؤنٹ ہوتے تو میں پھر بھی امی عائشہ کی یہ جو نظم ہے اس کو ریپوسٹ کر دیتا بہت پیارا لگتا ہے امی عائشہ کی مدح
🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌹❤🥰❤🌹❤🥰❤🌺🥰❤🌹
2025-03-12 23:04:18
169
꧁༺𝐴𝑆 𝐵𝑢𝑠𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠༻꧂ :
Allah pak hame bhi unki trhan pak daman rehny ki toffeek atta kery
امی عائشہ صدیقہ رض اللہ تعالیٰ عنہ پر لاکھوں سلام❤️💫🥺♥️🫀🫶
2025-03-14 16:18:02
30
Hamid Gujjar ✌ :
meri Maa Ami Ayesha R.A ❤️
2025-03-13 01:12:01
12
Binat_e_Sahaba :
حضرت عائشہ صدیقہ رضہ اللہ تعا لی عنھا
2025-03-13 09:37:10
12
izharullah safi🌹 :
❤:خدا کی قسم اگر میرے 50 کروڑ اکاؤنٹ ہوتے تو میں پھر بھی امی عائشہ کی یہ جو نظم ہے اس کو ریپوسٹ کر دیتا بہت پیارا لگتا ہے امی عائشہ کی مدح
🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌺🥰🌹❤🥰❤🌹❤🥰❤🌺🥰❤🌹
2025-03-14 13:47:43
3
Meer Baloch :
plz sev K option open kre
2025-03-12 23:31:19
3
FreePalestineInShaALLAH🇵🇸 :
طیبہ طاہرہ زاہدہ سیدہ حضرت عائشہ صدیقہ پر لاکھوں کروڑوں سلام ♥️