@kaptankakhiladi0111: جعفر ایکسپریس حارثے میں متاثر ایک خاتون کی میڈیا گفتگو "جو قیامت ہم پر گزر رپی ہے، اللہ کرے کہ وہ قیامت ہمارے حکام پر بھی گزرے، یہ خود تو ایک چوک سے دوسرے چوک تک جانے کے لئے پروٹوکول استعمال کرتے ہیں اور ہم جو ٹیکس دیتے ہیں ہمارا کوئی حال نہیں"