@antal.hayat010: آج کل میرا بھی دل ڈوبا ہوا ہے شاید اسی لیے کیپشن لکھنے کا من ہی نہیں کر رہا لیکن پھر بھی چلو آپ لوگوں کے لیے پوسٹ بنا کر آپ لوڈ کر دیتے ہیں۔ خیر....!! کوئی بات نہیں انسانی دل ہے. ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن ایک بات یاد رکھیے گا جب دل کا سورج غروب ہو جائے تو وہ کسی ایک کے لیے بھی طلوع نہیں ہوتا، کائنات ہمیشہ اندھیرے میں ہوتی ہے، روشنیوں سے خوف آتا ہے اسی لیے اٹیچمنٹ کے تاریک پہلو جب انسان دیکھتا ہے تو اپنی باقی زندگی کسی کے ساتھ منسلک کرنے سے ڈرتا ہے، اٹیچمنٹ کائنات کی خوفناک ترین خوبصورت چیزوں میں سے ایک ہے۔ انت الحیات 🍁🍂 #viralvideo #trending #fypシ #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyacount #lines #unfreeze #tikktok_india #sukooneqalbedits #viewsproblem #whotofollow #fyp #tikktok #fypシ゚viral