@quranrecitation345: شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے نزدیک طاق رات اور شب جمعہ اکٹھے ہو جائیں تو شب قدر یقینی ہو جاتی ہے۔ اس بار بھی آج طاق رات (27 رمضان) ہے اور شب جمعہ بھی اس لئے بھرپور عبادت کا اہتمام کیا جائے۔ اور یاد آجائے تو اس بندہ ناچیز کو بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد فرما لیں کیونکہ سائل ہوں اور سائل کا حق زیادہ ہوتا ہے۔ #CapCut #Quran #QuranMajeed #recitation #QuranRecitation #fyp #foryou #foryoupage #LailatuQadar #27nightoframzan #27thramzanmubarak