@mafsarkhan299: اجزاء: موصلی چار مغز گوند کتیرا گوند کیکر کیکر پھلی بہمن سفید سنگھاڑا کوزہ مصری چھلکا طریقہ تیاری: چھلکے کے علاوہ تمام اجزاء کو گرینڈ کریں، پھر اسپغول کو مکس کر لیں۔ مقدارِ خوراک: روزانہ ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ پرہیز: گرم اور تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں۔ فوائد: ✅ جسمانی و اعصابی کمزوری دور کرتا ہے۔ ✅ قوتِ باہ میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے۔ ✅ شہوت کی کمی، لاغری اور ڈھیلے پن کا خاتمہ۔ ✅ سرعتِ انزال ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے۔ ✅ شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری دور کرتا ہے۔ ✅ تھکاوٹ، سستی، رعشہ اور پٹھوں کی کمزوری ختم کرتا ہے۔ ✅ خون اور مادہ تولید کی پیدائش بڑھاتا ہے۔ ✅ جوانی کی غلط کاریوں سے پیدا شدہ کمزوریوں کا بہترین علاج۔ ✅ جوڑوں، گھٹنوں، دل و دماغ کو مضبوط کرتا ہے۔ ✅ جسمانی طاقت بحال رکھتا ہے اور جلد بڑھاپا نہیں آتا۔ #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #tranding #trandingvideo #fyp #fypage #women #world #ramzanmubarak #mardanataqat #mardanakamzori #صحت #علاج #hakeemhafizafsarkhan #mafsarkhan299 #mafsarkhan298 #pakistan🇵🇰 #fyppppppppppppppppppppppp #power