@ngcchen.x: Áo chinh dưỡng thê 🏖️ #luotvuisam #mixsun #sandealthantoc #SaleVuiVoDoi #sieuhoicreator #aolen

Ngọc Chen
Ngọc Chen
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 29 March 2025 10:27:48 GMT
269
5
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ngcchen.x, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ نے سنا ہوگا کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا مگر سچ یہ ہے کہ کچھ مردوں کا بھی کوئی گھر نہیں ہوتا وہ اپنے لوگوں کی خواہشات پوری کرنے کے لیے خود بے گھر ہو جاتے ہیں پردیس چلے جاتے ہیں ماں کی دعاؤں سے دور اپنے شہر کی گلیوں سے دور ایک ایسے جہاں میں جہاں سب کچھ ہوتا ہے مگر کوئی اپنا نہیں ہوتا ایک الگ شہر الگ لوگ الگ لہجے اور اجنبی سی زندگی اور جیسے ہی شام ڈھلتی ہے ان کا دل کسی ویران حویلی کی طرحسنسان ہو جاتا ہے یادیں اندر سے چیخ اٹھتی ہیں ماں کی آواز گھر کی رونقیں سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ کر بھی چھو نہیں پاتے بارش کی بوندیں بھی اپنوں کی کمی کا احساس دلاتی ہیں اور کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر سے خاموشی سے ختم کر دیتے ہیں پردیس صرف دوسرا ملک نہیں ہوتا اگر آپ اپنے گھر سے دور کسی اور شہر میں ہیں جہاں آپ کے اپنے نہیں ہیں تو وہ بھی پردیس ہی ہے کیونکہ پردیس دراصل فاصلی کا نام نہیں بلکہ اس احساس کا نام ہے جہاں انسان سب کے درمیان ہو کر بھی تنہا ہو اور دل ہمیشہ کسی اپنے کی تلاش میں بھٹکتا رہے #Baagii #RaoAsadRajpoot #tiktokviral #imrankhanptizindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #CapCut

About