@the_kingdom_of_arain_: معذرت کے ساتھ! یہ تمام جوابات ہماری برادری کے بڑوں کو بہت پہلے بغض رکھنے والوں کو دینے چاہیے تھے، تاکہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف کیے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیا جا سکتا۔ مگر افسوس، ہم نے ہمیشہ خاموشی اختیار کی، جس کا دشمنوں نے کھل کر فائدہ اٹھایا۔ ہم کمبوہ صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے سچائی کی آواز بلند کی اور وہ کام کیا جو اصل میں تنظیمِ آرائیاں کے نام نہاد ٹھیکیداروں کو کرنا چاہیے تھا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تنظیمِ آرائیاں کے کچھ مفاد پرست لوگ صرف پیسہ بٹورنے اور اپنی جیبیں بھرنے میں لگے رہے۔ انہوں نے نہ کبھی آرائیں برادری کی شناخت کا دفاع کیا، نہ ہی ہماری اصل تاریخ کو اجاگر کیا۔ یہ لوگ بس چند تقریبات کرتے ہیں، چند کھانے کھاتے ہیں، چند تصویریں بنواتے ہیں، اور عرب نژاد ہونے کا پرانا گھسا پٹا بیانیہ دہرا کر غائب ہو جاتے ہیں! کیا یہی تمہاری قیادت ہے؟ کیا تمہارا کام صرف چندے اکٹھے کرنا اور بے وقوف بنانا رہ گیا ہے؟ آرائیں برادری کو بیدار ہونا ہوگا! اب وقت آ چکا ہے کہ ہم اپنی اصل شناخت اور ورثے کا دفاع کریں اور ان نام نہاد رہنماؤں کو بے نقاب کریں جو ہمیں عربوں کا جھوٹا خواب دکھا کر صرف اپنے مفادات پورے کر رہے ہیں!#ArainCommunity #ArainPride #arain #آرائیں_محکمہ🔥 #آرائیں #CapCut
عابد ارائیں کو دیکھ لو میانوالی کا نوجوان جس نے اپنے دوست راجپوت کا بدلا لیا☺️☺️اس سے ذیادا بہادری اور وفاداری کیا ہو سکتی ہے
2025-04-01 09:27:24
64
GulfaM MehaR😎🇮🇹🇵🇰 :
Jnb asiy tabiy dar tuwad fasial Kamboh bhai❤
2025-03-29 21:23:57
7
《😎☆مہر شہباز☆🤫》 :
Thank you Meri Jan ♥️😍🫶💖🥰
2025-09-03 00:54:18
0
zaviyar Khokhar :
بالکل فیصل کمبو اپ نے حق اور سچ کی بات کی میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں،میں خود راجپوت اور میرے بہت سے دوست ارائیں ہیں،
2025-03-29 19:31:17
62
👑آرائیـᷟــͣــͥـــں👑 :
Arain 😎😎😎😎🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-07-14 17:38:40
6
ASIM CHOUDHRY :
Wah mashallha gee well sad
2025-04-09 12:23:24
10
💸M ō M ī N 🥷🏻 :
bahawalnagar ky proud
2025-04-02 14:11:43
6
میاں امجد :
آرائیں محبت تائیں
2025-04-01 14:04:14
32
Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ 👑 :
Beshak bhai ny bikul thik farmya ♥️🙂👍
2025-09-06 00:01:21
0
temoor :
Arain is brand ❤️❤️❤️❤️
2025-08-27 16:33:17
1
i_know._you_are.chutiya.but_i_ :
guooo arain brand🦅
2025-08-28 14:35:31
3
uzair Khan 16750 :
الخمدالله آرائیں مجھ اپنا کل اور آج پتہ ہے💯 میرا آج کل سے اچھا ہے 💯
صرف صبر کی وجہ سے کل مشکل ٹائم صبر کیا آج الله تعالٰی اچھا دے را ہے ❤
یا الله آپ کا شکر ہے الخمدالله 💞💞
2025-08-26 17:30:49
3
👑آرائیں بادشاہ👑 :
عابد ارائیں کو دیکھ لو میانوالی کا نوجوان جس نے اپنے دوست راجپوت کا بدلا لیا☺️☺️اس سے ذیادا بہادری اور وفاداری کیا ہو سکتی ہے
2025-08-09 22:46:12
5
★ ڈاکٹر قطر آلہ ★ :
your right 👍
2025-03-30 15:37:33
8
Mian Fadi 786 :
👍👍 zabardust uncle g
2025-09-01 08:58:36
2
👑آرائیـᷟــͣــͥـــں👑 :
شکریہ فیصل کمبوہ صاحب
2025-08-04 09:35:22
10
irfan mehar :
Arain brand 💞
2025-07-13 07:36:27
4
Arain :
arian brand😎😎😎
2025-07-21 15:54:11
3
Malik777 :
lovely
2025-09-06 13:25:25
0
Ch Abu bkar :
gg arain brand 🥰🥰
2025-07-21 19:33:44
8
مہر بالی لائیلپوریا (555) :
Geoo Kambo g khush rhen ap hamesha
2025-08-27 19:26:20
1
user20760342359131 :
thank you Uncle miss all beyond Karne ke liye
2025-03-29 19:25:06
13
Ch Abdullah Jatala🇫🇷 :
Great te Nasli Banda wa 👑💖
2025-03-29 20:44:26
16
حسنات_چوہدری🍁 :
Thanks for the complement brother 🥰
2025-03-31 12:04:31
4
Ali :
arain🥰saab💯💯
2025-09-05 16:18:03
0
To see more videos from user @the_kingdom_of_arain_, please go to the Tikwm
homepage.