@yas12359: #حبيبي يل حبك سحرني🥹💜🫂#مالي_خلق_احط_هاشتاقات

يـــ♡ــاسمين💜
يـــ♡ــاسمين💜
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 30 March 2025 20:52:35 GMT
544
25
2
0

Music

Download

Comments

nailimoussa
Naili :
🥰🥰🥰
2025-04-01 03:51:50
1
To see more videos from user @yas12359, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

✨❤️ تلاوتِ کلامِ مقدس ـــــــ زبُور 67:1 ❤️✨ خُدا ہم پر رحم کرے اور ہم کو برکت بخشے اور اپنے چہرہ کو ہم پر جلوہ گر فرمائے۔  حقیقی برکت صرف دنیوی آسائشوں میں نہیں بلکہ خُدا کے ساتھ تعلق، دل کے سکون اور اُس کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے میں بھی ہے۔ جب ہم خُدا کے رحم اور برکت کے طالب ہوتے ہیں تو ہم اپنی زندگی اُس کے حضور پیش کرتے ہیں۔ ہماری سب سے بڑی ضرورت صرف اُس کے ہاتھوں سے ملنے والی نعمتیں نہیں، بلکہ اُس کی حضوری اور رہنمائی بھی ہے۔  دُعا: اے قادرِ مطلق اور مہربان خُداوند! ہم پر اپنا رحم فرما، ہمیں اپنی برکتوں سے نواز اور اپنے فضل کی روشنی ہماری زندگیوں پر چمکا۔ ہمارے دلوں کو اپنی حضوری کے احساس سے بھر دے، ہماری راہوں کی رہنمائی فرما اور ہمیں ہر روز اپنی مرضی کے مطابق چلنا سکھا۔ ہماری زندگیوں کو ایسا وسیلہ بنا کہ تیرے نام کی تمجید ہو اور دوسروں تک تیری محبت اور بھلائی پہنچے۔آمین۔❤️🕊️ __________________حنّہ_نور 🪽🤍 #bibleverse #urdubible hannahnoor #masihistatus #masihigeet #fyp

About