@irfanhussain471: محبت کی قبروں کے دکھ بہت عجیب ہوتے ہیں جیسے جیسے قبریں پرانی ہو جاتی ہیں دکھ بڑھ جاتے ہیں۔ روز فاتحہ پڑھنی پڑھتی ہے اور فاتحہ پڑھنے والے کے دکھ کم نہیں ہوتے۔ روز ان سے لپٹ کا رونا پڑتا ہے۔ اور جانے والا کا دکھ تب تک زندہ رہتا ہے جب تک ہم خود قبر میں لیٹ نہیں جاتے۔ شاید پھر کوئ دوسرا فاتحہ پڑھنی شروع کر دیتا ہے اور یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے یہاں تک کہ پرانی قبروں کے اوپر نئى قبریں بننا شروع ہو جاتی ہیں۔ کبھی سوچا ہے پرانے قبرستان کدھر جاتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ قبریں زمین کے برابر ہو جاتی ہیں انکا قد کاٹھ انکے کتبے ختم ہو جاتے ہیں اور ان پہ کوئ دوسرا سونے والا اپنا ٹھکانہ بنا لیتا ہے♡ ☆ایسی ہی ایک قبر میں محبت دفن ہے۔۔ . . . . . . . . . . . . . . . #unfrezzmyaccount #urdupoetry #aesthetic #poetry #foryoupage #trending #irfan_hussain471 #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
nano q chali gayi mujhy ap is bhari duniya me tanha chor kr 🤧😭😭😭😭
2026-03-29 15:58:43
4
⚖️ :
میری پیاری امی کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-01-24 10:32:03
5
S A G A R ♡ :
قبرين پرانی بھی ہوجائیں مگر فاتحہ پڑھنے والوں کے دُکھ ہمیشہ تازہ ہی رہتے ہیں
2025-08-26 14:09:01
8
Wajahat Paracha :
caption please?
2025-04-06 18:54:31
3
⚡MT⭐AHMEDBOSS🫀 :
very sad
2025-12-19 10:34:58
3
Ahmed Abbas :
Allah pak magfrat farmyaen unki aur unko Jannat mein ala muqam ata Karen apko sabar den pyari behna Ameeen sumameeen 🥺❤️
2025-03-31 12:11:00
4
SheZa MaHer🫀 :
plzzzzz caption 🔥
2025-04-01 14:16:40
3
𝕵𝖎𝖘𝖔𝖔._.𝖇𝖚𝖓𝖓𝖎𝖊 :
caption plz
2026-01-08 17:17:25
3
mirza :
@mala
2026-02-28 00:00:53
3
☠️ :
😭😭
2026-01-21 18:05:22
3
Aamir Ashraf :
🥺🥺🥺
2025-03-31 10:50:11
2
ZaiN Ali..🥷⚔️🔥 :
🔥🔥🔥
2025-03-31 09:51:21
1
𝘿𝙖𝙙𝙙𝙮’𝙨 𝙗𝙖𝙘𝙠🫴🏻 :
🥺😭
2025-04-02 19:22:29
1
Miss Abro🇵🇸 :
😢😢
2025-04-03 15:05:18
1
جانم🌸 :
💔💔
2025-04-01 06:15:26
1
Oceanwaves77 :
😭😭😭
2025-04-05 01:53:52
1
Ambreen :
😢😢😢
2025-03-31 18:23:21
1
Aiza mughal :
😭😭😭
2025-06-05 03:11:20
1
To see more videos from user @irfanhussain471, please go to the Tikwm
homepage.