@chf.tv: جو کام ہماری قومی کرکٹ ٹیم نہ کر سکی. وہ پاکستان کی Christian ٹیم نے کر دکھایا سری لنکا میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان مسیحی کرکٹ ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو ہرایا کر Christian ایشیاء 🏆 کپ جیت کر پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا. Proud moments for all Pakistani Christians ❤️✝️🇵🇰 اگر انہی مسیحی کھلاڑیوں میں سے چند ایک کو قومی کرکٹ ٹیم میں بھی موقع دیا جائے تو یقیناً پاکستان کرکٹ کے اچھے دن آسکتے ہیں . مگر افسوس کہ پاکستان کرکٹ میں سیاست، سابقہ کھلاڑیوں کی غیر ضروری مداخلت اور مذہبی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کی شمولیت نے کرکٹ کو تباہ کردیا ہے ۔ . #christiannotsafeinpakistian #shansahotra #chftv