@peace_of_heart12: سُنو پیاری چاندنی میں اگر چاہوں تو تمھیں اپنے شاعرانہ انداز میں اس طرح قلم بند کرسکتا ہوں کہ میرے پڑھنے والوں کو میرے تخیل سے لگاؤ اور میرے تمہاری شان میں لکھے گئے تمام الفاظ و القاب سے عشق ہوجائے گا کیونکہ میں جانتا ہوں اس کرہِ ارضی پر تمہیں میری طرح اپنے لفظوں کی نزاکت میں قید کوئی نہیں کرسکتا کیونکہ کسی کے پاس تہھیں تصور کرنے کے لیے وہ دل ہو ہی نہیں سکتا۔🌼..., . . . . . . . #wais_writes #fypシ゚ #fyp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp