@heart_broken70: mout#please #deartiktokteam #plzgrowmyaccount #plzunfrezemyaccount #viwesproblem #plzsad #sadvibes #sadstory

💔
💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 05 April 2025 06:03:17 GMT
1950497
95613
319
7109

Music

Download

Comments

kashifmalang011
KASHIF MALANG, :
بھائی آیت غلط لکھا ہے
2025-04-23 07:27:39
20
thezaidsays
ZAID KHAN🖤🖤 :
bhai de Sara music pa zaye naat lagava please 😔😊
2025-04-05 08:01:18
2
gujjar000731
️ :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت 🙌🥰 دیتی ہو
2025-04-23 17:17:15
14
wskhan234
wskhan :
download option on kry
2025-04-26 12:42:21
2
xhani.55555shani
xhani :
موت میرے کان میں گدگدی کرتی ہے اور کہتی ہے اپنی زندگی گزارو میں آرہی ہوں
2025-04-23 03:46:29
5
hassanaliawaisi4
𓆩🖤𓆪 𝑯𝒂𝒇𝒊𝒛 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔 :
بیشک جیسی گزرے گزارو
2025-04-23 04:09:29
1
death_amir_1
ع🫀 :
@️:قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت 🙌🥰 دیتی ہو
2025-12-29 08:24:10
0
abdulallam920
Abdul Allam :
besak
2025-04-23 05:13:27
1
ghafarhaider0
haider007 :
آبھی جاو کب سے انتظار میں ہو
2025-04-24 10:52:13
1
459arham
ARHAM :
bhai is ayat ka tarjuma Zara ghor Sy parho
2025-05-27 15:43:15
0
zeeshanalquresh
Zeeshan AlQuresh :
snd me plzz
2025-04-22 16:26:41
2
766shareefwww.tiktok.com
DN shareef :
موت برحق ہے 🥰
2025-05-19 18:55:37
0
mussawar82
𝓜𝓾𝓼𝓼𝓪𝔀𝓪𝓻 🖤 :
Bs jaldi aye 😔
2025-05-22 12:37:09
0
mustafaabbas4083
خادمِ جنابِ امیر ع :
بھائی جان یہ آیت ہے کون سی سورہ میں ؟
2025-05-25 21:53:32
0
1allahpak105
A🥹 J1 Allah Pak Khush rakhy :
Ya Allah Pak Maf kre Meri ami Jan ko mere Abu Jan ko. or Meri Pori femly ko or mere restdaro ko or mere hamso ko or Pori Duniya k musliman Bhai baheno ko maf kr dy Duniya me Ameen 🥺🥺🥺
2025-04-23 18:51:34
0
imran_ali747
Imran :
❤صــــلــــی الــــلٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلــــم❤️
2025-04-24 06:06:48
2
javedcheema81
Javedcheema81 :
اللہ رب العزت ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب کرے آمین ثم آمین 🌹 سلام یا ھادی عالم سید المرسلین ﷺ 🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️❤️
2025-05-28 14:02:57
0
emotionallarka52
ᵖʳᵒᶠᵉˢˢᵒʳʳ :
mere allah 🥺
2025-11-17 15:26:42
0
tujmmalsial1
tujmmal sial :
ALLAH HU AKBAR 🙏
2025-05-23 23:44:13
0
maliknasirkhan3
❖Malik°᭄✿Nasir࿐🇵🇰 :
Oh ALLAH PAK kary Jald se Jald aye Ameen ye Duniya Bahot Selfish hai😢😢😢
2025-04-24 14:11:06
0
peacefull933
🥀pacefull🍂☺ :
🥺🥺😡
2025-05-05 17:51:03
1
anwarbaloch7867
🍁♡⋆𝒜𝓃𝒩𝑒 𝒥𝒶𝒩 ⋆♡✨ :
🥺🥺🥺
2025-04-23 06:33:35
1
suleman.ahamdani
💔احمدانی💔 :
🥰🥰🥰
2025-04-23 04:01:25
1
adeel_drishak804
Adeel Khan :
🥰🥰🥰
2025-04-23 09:37:06
1
zulqarnaingurmani3
zulqarnain :
😳😳😳
2025-04-05 06:40:14
1
To see more videos from user @heart_broken70, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


" ویسے تو میں اُسے بُھولنے کی پُوری اداکاری کر لیتی ہُوں پر جب مُجھے بُخار ہو جاتا ہے نہ تو وہ مُجھے بڑی شِدّت سے یاد آنے لگتا ہے، بار بار میری آنکھوں سے آنسو نِکلتے ہیں، میری بے چینیاں بڑھ کر دِل ہی دِل میں اُس سے گِلہ کرنے لگتی ہیں، پتہ نہیں کِیوں مُجھے لگتا ہے کہ؛ میرے بُخار کا ذمہ دار وہ ہے حالانکہ؛ ایسا کُچھ بھی نہیں ہوتا، کئی بار میں اُسے ٹیکسٹ کرنے کی کوششوں میں ٹائپ کرتی ہُوں، مِٹا دیتی ہُوں، چند مہینے پہلے کی طرح مُجھے لگتا ہے کہ؛ اب بھی وہ میرے کہنے پر کہ؛ " مُجھے بُخار ہے " یہی کہے گا کہ؛ سیل آف کرو اور سو جاؤ! حالانکہ؛ وہ جانتا ہے مُجھے بُخار میں نیند نہیں آتی، اُسے خبر بھی ہے کہ؛ مُجھے اُس کی ضرورت ہے مگر نہ جانے کِیوں وہ ہمیشہ مُجھے منظر سے غائب کردینا چاہتا ہے، وہ یہ بھی جانتا ہے کہ؛ بُخار میں میرا دِل ننھے بچے کی طرح ہو جاتا ہے، اُسے معلوم ہے میڈیسن میرا بُخار کم نہیں کرسکتی، مُجھے تو اُس کی باتوں کے سیرپ چاہئے ہوتی ہے لیکن وہ میری فیلنگز کو نہیں سمجھتا، یا شاید سمجھنا ہی نہیں چاہتا، وہ ہمیشہ سے میرے زخموں کی وجہ بنا ہے اس نے کبھی یہ نہیں چاہا کہ؛ کبھی وہ میرے زخموں پر مرہم رکھے، ابھی بھی بُخار میں جھلستے وجود کے اندر دھڑکتا انگارہ دِل اُس بے درد کی طرف ہمکنے کی جان توڑ کوشش کر رہا ہے، میں چاہتی ہوں کہ؛ وہ مجھے سُنے، میں چاہتی ہُوں کہ؛ میں اُسے سُنوں، پر مُجھے لگتا ہے کہ؛ آج بھی مُجھے اپنے دِل پر پاؤں رکھ کر اپنی سِسکیاں اپنے لبوں تلے دبانی پڑیں گی، لوگ اپنی فیلنگز چُھپا لیتے ہیں، پر میں نہیں چُھپا پاتی، میرا دِل پھٹنے لگتا ہے اور وہ سمجھ کر بھی مُجھے سمجھتا ہی نہیں۔ " 💔🙂 . . . #fyp #500kviews #viral #trending #views

About