@anhbolangson12: Phần 57 | BIẾT ĐÂU BẤT NGỜ - TUAN SMILE REMIX #nhachaymoingay #nhacnaychillphet #music #fyp #amnhac #remix #nhachay #bietdaubatngoremix #vnstarmusic

BEO LẠNGSƠN
BEO LẠNGSƠN
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 05 April 2025 11:41:15 GMT
10169
334
6
11

Music

Download

Comments

huynh7849.0
☞ ℋ𝓊𝓎̀𝓃𝒽 𝓃𝒽𝑜̛́ 𝑒𝓂☜ ♬ :
😂😂
2025-04-23 14:00:55
1
antonmardani1991
1991 :
😁
2025-04-05 16:05:38
1
minpuw08
. :
Nhạc này tớ có đăng mẫu các pờ rồ vào mà dùng đii😍😍😍
2025-04-17 05:28:39
0
qynh.nhzz_cte01
nhu quynh :
đoạn đĩa nhạc hay quá
2025-08-03 14:37:05
0
To see more videos from user @anhbolangson12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Вот тот самый формат питания, когда не нужно голодать, срываться и весь день думать о еде 🥗❤️ Простые продукты, понятные сочетания, лёгкие перекусы, сытные обеды и аккуратные ужины — всё спокойно, вкусно и по-домашнему ☕🍋🥒 Мне очень нравится, что здесь каждый день разный: где-то тост с яйцом и авокадо, где-то лаваш с начинкой, где-то рыба, индейка, курица, творог, овощи и тёплый чай перед сном 🥚🥑🐟 Такой формат помогает держать режим без чувства тяжести и без вечного «что бы ещё съесть» 🙌 Это не про жёсткие ограничения, а про нормальный, удобный и вкусный рацион на каждый день 🌿 Когда питание понятное, красивое и сытное — придерживаться его намного легче 😌💚 Сохрани пост, чтобы не потерять, и напиши в комментариях, какой день тебе понравился больше всего: 1, 2, 3, 4, 5, 6 или 7? 😍👇 Поделись с друзьями, кому тоже нужны простые идеи для лёгкого и вкусного рациона 🤗 ❗️ПОЛНОЕ МЕНЮ НА МЕСЯЦ МОЖНО ПОСМОТРЕТЬ ПО ССЫЛКЕ В ОПИСАНИИ ПРОФИЛЯ❗️☝️
Вот тот самый формат питания, когда не нужно голодать, срываться и весь день думать о еде 🥗❤️ Простые продукты, понятные сочетания, лёгкие перекусы, сытные обеды и аккуратные ужины — всё спокойно, вкусно и по-домашнему ☕🍋🥒 Мне очень нравится, что здесь каждый день разный: где-то тост с яйцом и авокадо, где-то лаваш с начинкой, где-то рыба, индейка, курица, творог, овощи и тёплый чай перед сном 🥚🥑🐟 Такой формат помогает держать режим без чувства тяжести и без вечного «что бы ещё съесть» 🙌 Это не про жёсткие ограничения, а про нормальный, удобный и вкусный рацион на каждый день 🌿 Когда питание понятное, красивое и сытное — придерживаться его намного легче 😌💚 Сохрани пост, чтобы не потерять, и напиши в комментариях, какой день тебе понравился больше всего: 1, 2, 3, 4, 5, 6 или 7? 😍👇 Поделись с друзьями, кому тоже нужны простые идеи для лёгкого и вкусного рациона 🤗 ❗️ПОЛНОЕ МЕНЮ НА МЕСЯЦ МОЖНО ПОСМОТРЕТЬ ПО ССЫЛКЕ В ОПИСАНИИ ПРОФИЛЯ❗️☝️
تم نے مجھے وہاں ہرایا جہاں میں قہقہہ لگا کر کہنے والا تھا میرا محبوب بہت کمال کا ہے۔ مگر قسمت نے میری زبان پر خاموشی رکھ دی اور آنکھوں میں وہ سوال اتار دیے جن کے جواب شاید زمانے کے پاس بھی نہ تھے۔ میں نے چاہا تھا کہ ہر محفل میں تمہارا ذکر خوشبو کی طرح بکھیر دوں لوگوں کو بتاؤں کہ محبت اب بھی زمین پر سانس لیتی ہے اور میرا محبوب اس کا سب سے خوبصورت ثبوت ہے۔ لیکن تم نے ایسی دوری اوڑھ لی کہ میرے الفاظ بھی مجھ سے خفا ہو گئے۔ میں ہنستا تو تھا مگر ہر ہنسی کے پیچھے ایک ادھورا نوحہ چھپا ہوتا۔ میں مسکراتا تو لوگ کہتے دیکھو، یہ کتنا مطمئن ہے۔ کاش وہ جانتے کہ مسکراہٹیں ہمیشہ سکون کی گواہ نہیں ہوتیں کبھی کبھی وہ ٹوٹے ہوئے دل کا سب سے خوبصورت بھیس ہوتی ہیں۔ تم نے مجھے وہاں شکست دی جہاں میں اپنی محبت پر فخر کرنے والا تھا۔میں نے سوچا تھا تمہارا نام میری دعا بھی ہوگا میری منزل بھی اور میری پہچان بھی۔ مگر تم نے خود کو جسے سنانے سے پہلے ہی ایک ایسی کہانی بنا دیا آواز بھر آتی ہے۔ یاد ہے ؟ میں نے کہا تھا اگر کبھی دنیا میرے خلاف بھی ہو جائے تو تم میرا ہاتھ نہ چھوڑنا۔ تم نے دنیا کا ساتھ بھی نہ دیا مگر میرا ہاتھ بھی خاموشی سے چھڑا لیا۔ یہ خاموشی یہی تو سب سے گہرا زخم ہے۔ لفظوں کے وار بھر جاتے ہیں مگر خاموشی کی چوٹ عمر بھر دل میں گونجتی رہتی ہے۔ میں آج بھی جب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک شخص دکھائی دیتا ہے ، جس نے محبت کو عبادت سمجھا اور عبادت میں حساب نہیں رکھا۔ اس نے اپنا وقت اپنی نیند اپنے خواب اپنی دعائیں اپنے خواب اپنی دعائیں سب کسی ایک نام پر لکھ دیں۔ اور پھر وہی نام اس کی قسمت سے مٹ گیا۔ میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا کیونکہ محبت الزام سے زیادہ دعا پر یقین رکھتی ہے۔ میں آج بھی تمہارے لیے خوشیوں کی دعا مانگ لیتا ہوں حالانکہ میری اپنی دعائیں اب ادھوری رہنے کی عادی ہو چکی ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں محبت کیا دیتی ہے ؟ میں مسکرا کر کہتا ہوں اگر مکمل ہو تو جنت اور اگر ادھوری رہ جائے تو انسان کو شاعر بنا دیتی ہے۔ تم نے مجھے وہاں ہرایا جہاں میری جیت صرف تم تھے۔ جہاں میں دنیا کے سامنے سینہ تان کر کہنا چاہتا تھا میرا محبوب بہت کمال کا ہے
تم نے مجھے وہاں ہرایا جہاں میں قہقہہ لگا کر کہنے والا تھا میرا محبوب بہت کمال کا ہے۔ مگر قسمت نے میری زبان پر خاموشی رکھ دی اور آنکھوں میں وہ سوال اتار دیے جن کے جواب شاید زمانے کے پاس بھی نہ تھے۔ میں نے چاہا تھا کہ ہر محفل میں تمہارا ذکر خوشبو کی طرح بکھیر دوں لوگوں کو بتاؤں کہ محبت اب بھی زمین پر سانس لیتی ہے اور میرا محبوب اس کا سب سے خوبصورت ثبوت ہے۔ لیکن تم نے ایسی دوری اوڑھ لی کہ میرے الفاظ بھی مجھ سے خفا ہو گئے۔ میں ہنستا تو تھا مگر ہر ہنسی کے پیچھے ایک ادھورا نوحہ چھپا ہوتا۔ میں مسکراتا تو لوگ کہتے دیکھو، یہ کتنا مطمئن ہے۔ کاش وہ جانتے کہ مسکراہٹیں ہمیشہ سکون کی گواہ نہیں ہوتیں کبھی کبھی وہ ٹوٹے ہوئے دل کا سب سے خوبصورت بھیس ہوتی ہیں۔ تم نے مجھے وہاں شکست دی جہاں میں اپنی محبت پر فخر کرنے والا تھا۔میں نے سوچا تھا تمہارا نام میری دعا بھی ہوگا میری منزل بھی اور میری پہچان بھی۔ مگر تم نے خود کو جسے سنانے سے پہلے ہی ایک ایسی کہانی بنا دیا آواز بھر آتی ہے۔ یاد ہے ؟ میں نے کہا تھا اگر کبھی دنیا میرے خلاف بھی ہو جائے تو تم میرا ہاتھ نہ چھوڑنا۔ تم نے دنیا کا ساتھ بھی نہ دیا مگر میرا ہاتھ بھی خاموشی سے چھڑا لیا۔ یہ خاموشی یہی تو سب سے گہرا زخم ہے۔ لفظوں کے وار بھر جاتے ہیں مگر خاموشی کی چوٹ عمر بھر دل میں گونجتی رہتی ہے۔ میں آج بھی جب آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں تو ایک شخص دکھائی دیتا ہے ، جس نے محبت کو عبادت سمجھا اور عبادت میں حساب نہیں رکھا۔ اس نے اپنا وقت اپنی نیند اپنے خواب اپنی دعائیں اپنے خواب اپنی دعائیں سب کسی ایک نام پر لکھ دیں۔ اور پھر وہی نام اس کی قسمت سے مٹ گیا۔ میں نے تمہیں کبھی الزام نہیں دیا کیونکہ محبت الزام سے زیادہ دعا پر یقین رکھتی ہے۔ میں آج بھی تمہارے لیے خوشیوں کی دعا مانگ لیتا ہوں حالانکہ میری اپنی دعائیں اب ادھوری رہنے کی عادی ہو چکی ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں محبت کیا دیتی ہے ؟ میں مسکرا کر کہتا ہوں اگر مکمل ہو تو جنت اور اگر ادھوری رہ جائے تو انسان کو شاعر بنا دیتی ہے۔ تم نے مجھے وہاں ہرایا جہاں میری جیت صرف تم تھے۔ جہاں میں دنیا کے سامنے سینہ تان کر کہنا چاہتا تھا میرا محبوب بہت کمال کا ہے" " اس جیسا کوئی نہیں۔ مگر اب اگر کوئی تمہارا ذکر چھیڑ دے تو میں صرف اتنا کہتا ہوں کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے صرف دعا میں ہوتے ہیں۔ پھر خاموشی سے آسمان کی طرف دیکھتا ہوں کیونکہ کچھ محبتیں زمین پر نہیں ملتیں وہ ستاروں میں جا بسیتی ہیں۔ وه بر رات چمکتی ہیں مگر ہاتھ بڑھانے سے کبھی ہاتھ نہیں آتیں۔ اور شاید یہی محبت کا آخری سبق ہے ، جسے دل سب سے زیادہ چاہتا ہے ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ دل کے پاس رہے۔ کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا کمال مل جانا نہیں بلکہ بچھڑ کر بھی دل میں عزت دعا اور وفا باقی رکھنا ہوتا ہے۔ سو آج بھی اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہاری سب سے بڑی شکست کیا تھی تو میں ہنس کر یہی کہوں گا ،مجھے وہاں ہرایا گیا ،جہاں میں قہقہہ لگا کر کہنے والا تھا میرا محبوب بہت کمال کا ہے۔

About