آرمی چیف سید عاصم منیر سے اپیل 🙏
سید زادے بھی ہو قرآن کا حافظ بھی ہو 👍
کچھ ایسا کر جائو دنیا آپ کو یاد رکھے ۔ فلسطین کے لیے اٹھ کھڑے ہوں یقین کریں اللہ تعالیٰ آپ کی غیب سے مدد کرے گا مسلمان سب آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے ۔سب کچھ اِدھر رہ جانا ہے آخر موت ہے ڈر کس بات کا بسم اللہ کریں باقی اللّٰہ پر چھوڑ دیں ،🙏🙏
2025-05-28 06:35:08
16
iiqrabxf008 :
free free. palestine
2026-07-21 19:34:04
0
user6794513170250 :
سوال۔ یہ ھے پاکستانی حکومت فوج کیا۔ مرگئ۔ ھے۔
2025-11-21 10:36:28
1
Muhammad Zeeshan :
اپنے اپ کو سب سے زیادہ بے بس اج محسوس کر رہا ہوں میری انکھوں کے سامنے مظلوم فلسطینی تڑپ رہے ہیں اور میں کچھ کر نہیں سکتا ان کےلیے
😥😥
2026-01-12 10:15:49
0
Akhlaq Ahmad :
Ameen
2026-02-13 19:16:15
0
U S🫀🙏 :
Allah 🥺
2025-10-05 15:36:55
0
Esha Awan👀🥰❤️ :
Allah Allah Allah Allah 🥺🥺🤲🤲😭😭
2026-03-11 18:47:31
1
Żα乃𝕚 Ќ𝕙ⓐภ :
اے میرے پیارے اللہ اے میرے اللہ پاک تجھے پیارے حبیب کا واسطہ غزا کے مسلمانوں پر کشمیریوں پر پاکستانی مسلمانوں پر جہاں جہاں بھی مسلمان ہیں ان کی تو حفاظت فرما تجھے رب کعبہ کا واسطہ تجھے اپنے اللہ ہونے کا واسطہ مدد فرما سب کی مدد فرما تو ہی بڑا مدد کرنے والا ہے تو یہ ہمارا محافظ ہے تیرے سوا کوئی نہیں ہے جو ہماری مدد کر سکے اے میرے اللہ پاک تو میری دعا کو قبول کر اور سب مسلمانوں پر رحم کر کرم کر نرمی عطا فرما تو اپنی ناراضگی دور کر دے ہم سے راضی ہو جا تجھے تیرے دونوں جہاں کا واسطہ دیتا ہوں سب کی پریشانیاں دور کر میری بھی کر دے امین ثم امین یا رب العالمین تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
😭ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ .. فلسطین کی مدد فرما سب آمین لکھ دین😭😭😭
2025-05-28 08:48:53
1
fairytale :
bismilha bismilha princess
2025-09-03 18:24:34
2
Rahman Balouch :
😢😢😢ya Allah hmy maf frma😭😭😭
2025-06-15 02:31:46
0
Ayesha Idrees :
free Palestine free Palestine free Palestine
2025-09-12 21:41:48
0
Ezzy Irfan Izhar :
YA ALLAH PAK MADAD KARNA AP INKI AMEEN
2025-09-08 18:32:21
0
Żα乃𝕚 Ќ𝕙ⓐภ :
اے میرے اللہ پریشان تو میں بھی بہت ہوں اپنی جگہ پر لیکن تو ان مسلمانوں پر رحم کر کرم کر ان کی حفاظت فرما
2025-10-02 15:15:38
0
🖤🥀❤--ساگری آلہ---❤🥀🖤 :
free free free Palestine 🇵🇸 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-09 15:41:22
0
Azeem :
free free Palestine 🌹
2025-09-28 17:09:00
0
꧁𒆜𝕯𝖆𝖓𝖎𝖘𝖍 𝕸𝖔𝖓𝖌𝖔𝖑𒆜 :
: آرمی چیف سید عاصم منیر سے اپیل 🙏
سید زادے بھی ہو قرآن کا حافظ بھی ہو 👍
کچھ ایسا کر جائو دنیا آپ کو یاد رکھے ۔ فلسطین کے لیے اٹھ کھڑے ہوں یقین کریں اللہ تعالیٰ آپ کی غیب سے مدد کرے گا مسلمان سب آپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے ۔سب کچھ اِدھر رہ جانا ہے آخر موت ہے ڈر کس بات کا بسم اللہ کریں باقی اللّٰہ پر چھوڑ دیں ،🙏🙏
2025-10-01 07:41:36
0
ibrahim1234771 :
free Palestine free Palestine free Palestine
2025-06-17 09:49:48
0
To see more videos from user @ghaza7101, please go to the Tikwm
homepage.