@violet.hollow: Lembas Bread from Lord of the Rings 🧝‍♀️🍞 Perfect for a long journey from the kitchen to the couch to watch LOTR 🥰 #lotr #lordoftherings #lembasbread #baking #tolkien #Recipe

Violet.Hollow
Violet.Hollow
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 12 April 2025 17:32:05 GMT
6475
187
3
9

Music

Download

Comments

rowrowthebassist
Row Row :
please may you link the measurements! x
2025-04-13 15:38:28
0
majagizmo
Maya 🦁🌻🦊 :
Wow I need to try this 😍 looks delicious. i want to be Galadriels best friend too and Arwen 🥺♥️
2025-04-12 19:51:40
0
sorchaf1993
Sorcha Friel :
@Vile 🖤/Dee 🌈 (RIIZE is 7 🧡) for gav
2025-04-12 21:41:05
1
To see more videos from user @violet.hollow, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌊 کبھی سوچا، یہ پانی آتا کہاں سے ہے؟ سندھ، جہلم، نیلم اور چناب، یہ سب دریا کشمیر سے ہو کر گزرتے ہیں۔ 💧 پاکستان کے دریاؤں کا تقریباً 80 فیصد پانی کشمیر سے ہو کر آتا ہے: • سندھ: 45.6 فیصد • چناب: 18.6 فیصد • جہلم: 16.5 فیصد 🏔️ دنیا کے سب سے لمبے گلیشیئرز میں سے سیاچن (76 کلومیٹر)، بیافو (67 کلومیٹر) اور بلتورو (63 کلومیٹر) سب کشمیر میں ہیں۔ ⚡ واپڈا نے 2025 میں 33.12 ارب یونٹ پن بجلی بنائی، جو پاکستان کی کل بجلی کا 30 فیصد ہے۔ اس میں سے 93 فیصد تربیلا، غازی بروتھا، منگلا اور چشمہ سے آئی، یعنی انہی دریاؤں کے پانی سے۔ 🏠 آزاد کشمیر 2,363 میگاواٹ بجلی بناتا ہے۔ اس کی اپنی ضرورت صرف 400 میگاواٹ ہے، مگر اسے تقریباً 330 میگاواٹ ہی ملتی ہے۔ منگلا ڈیم کے لیے پرانا میرپور پانی میں ڈوب گیا۔ 🔴 مقبوضہ کشمیر میں بھارت چناب پر چار نئے ڈیم بنا رہا ہے، جن کی کل صلاحیت 3,014 میگاواٹ ہے۔ اپریل 2025 سے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ
🌊 کبھی سوچا، یہ پانی آتا کہاں سے ہے؟ سندھ، جہلم، نیلم اور چناب، یہ سب دریا کشمیر سے ہو کر گزرتے ہیں۔ 💧 پاکستان کے دریاؤں کا تقریباً 80 فیصد پانی کشمیر سے ہو کر آتا ہے: • سندھ: 45.6 فیصد • چناب: 18.6 فیصد • جہلم: 16.5 فیصد 🏔️ دنیا کے سب سے لمبے گلیشیئرز میں سے سیاچن (76 کلومیٹر)، بیافو (67 کلومیٹر) اور بلتورو (63 کلومیٹر) سب کشمیر میں ہیں۔ ⚡ واپڈا نے 2025 میں 33.12 ارب یونٹ پن بجلی بنائی، جو پاکستان کی کل بجلی کا 30 فیصد ہے۔ اس میں سے 93 فیصد تربیلا، غازی بروتھا، منگلا اور چشمہ سے آئی، یعنی انہی دریاؤں کے پانی سے۔ 🏠 آزاد کشمیر 2,363 میگاواٹ بجلی بناتا ہے۔ اس کی اپنی ضرورت صرف 400 میگاواٹ ہے، مگر اسے تقریباً 330 میگاواٹ ہی ملتی ہے۔ منگلا ڈیم کے لیے پرانا میرپور پانی میں ڈوب گیا۔ 🔴 مقبوضہ کشمیر میں بھارت چناب پر چار نئے ڈیم بنا رہا ہے، جن کی کل صلاحیت 3,014 میگاواٹ ہے۔ اپریل 2025 سے بھارت نے سندھ طاس معاہدہ "معطل" کر رکھا ہے۔ دریا کشمیر کے… پانی سب کا… بجلی سب کی… تو فیصلہ کشمیری کا کیوں نہیں؟ 🤔 👇 کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔ 📊 ذرائع: Indus River System Model (سندھ محکمہ آبپاشی)، WAPDA 2025، AJK P&D، NHPC/JKSPDC دریاؤں کا حصہ: پاکستان کے رِم اسٹیشنوں پر 1990 سے 2012 تک کا اوسط سالانہ بہاؤ۔ سندھ اور چناب کشمیر سے باہر سے نکلتے ہیں اور کشمیر سے ہو کر گزرتے ہیں۔ #Kashmir #IndusRiver #IndusWatersTreaty #AJK #GilgitBaltistan #KashmirKeWaris #کشمیر #دریائےسندھ #سندھطاس_معاہدہ #پانی

About