Allah ki rza klye koi mere help krdo mere ammi ki tabiat kharab h treatment klye paise chaye😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-04-17 00:31:07
0
عَــــائشـــــــــــة 804 :
فلسطین کی حالت اس سے بھی ذیادہ خراب ہے اللہ فلسطین کی مظلوموں کی مدد کرنا🤲
2025-04-16 13:52:40
377
Gul Nawaz Afridi :
افغان لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اس وجہ سے عذاب آیا
2025-04-16 15:58:51
119
Love dubai :
بھت اچھا ھوا ھم پاکستانیو کے ساتھ ایسا ھونا چاھئے
2025-04-16 14:08:28
113
Tahir Mehmood :
شکر کرو پتھر نہیں گرتے خون کی بارش نہیں ہوتی،
2025-04-16 15:11:09
54
KHAN 😈💯🖕 :
یہ غزہ اور فلسطین کے مظلوموں کی آہئیں ھیں اب بھی وقت ھے ان کی داد رسی کریں کل جہانوں کا مالک آپ پر رحم فرماے گا
2025-04-16 14:07:47
50
🇸🇦𝙒𝙖𝙯𝙞𝙧 𝙕𝙖𝙙𝙖💸 :
i Miss you imran khan🥰
2025-04-16 13:50:17
47
Abid Khan :
jab Islamabad main ghlat faisly hongy or Pakistani Awam per zulam hoga TU Allah ka azab TU aye ga.
2025-04-16 16:34:39
42
Munir Niazai👑 :
Power of Allah😜
2025-04-16 21:38:23
36
Z a r i >◉♡ :
حضرت صالح علیہ السّلام کی اُونٹنی کے قاتل صرف چار ( 4 ) لوگ تھے ۔۔۔۔
مگر غرق پوری قوم ہوئی۔۔۔۔۔
کیونکہ
باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا🤐🇵🇸💯
2025-04-16 17:23:24
32
kamii361 :
☝️☝️☝️free free Afghanistan
2025-04-16 16:35:52
31
mudasiriqbal381 :
آگر حکمرانوں کا یہی ظلم ہوتے رہے تو اللہ کا عذاب اور بھی خطرناک ہو گآ
2025-04-16 18:43:19
20
S khan S💘 ? :
میرا رب انصاف کرنے والہ ہے
2025-04-16 14:33:16
13
Shah Faisal :
اج منافق عاصم منیر نے جھوٹ بول
2025-04-16 18:13:53
12
✭𓅃❤️🩹𝔣õj𝕀𝕀 ⓢâʰâⓑ🔐⫸ :
Free Palestine 🇵🇸😭🤲🏻
2025-04-16 14:15:32
12
قیدی نمبر804 🇵🇰💪pti :
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسی طرح غذا ب لیکر آتاہے بہت اچھا ہوا😂
2025-04-16 17:16:18
11
mellow ✨ :
or support karo psl ko
2025-04-16 14:30:43
9
Hasham khan :
اس اسلام اباد نے بہت مسلمانوں کے گھر توڑے ہیں
2025-04-16 17:18:07
9
Mian Sharif.SR :
Imran Khan zindabad ❤️💯👍
2025-04-16 17:32:44
8
fiazahmed2416 :
I miss you imran Khan ♥♥♥
2025-04-16 14:18:29
8
malik shahiryar2 :
leader Imran Khan
2025-04-16 16:12:02
8
siefullah.amini :
ایک جو مسلمان لوگ کا ساتھ تم ظلم کرتا تھا افغانستان لوگ کا ساتھ ہی اس کا انجام ہے جو اس کا مال 10 ہزار کا پھر تم لوگ 10 روپیوں میں لے سکتا تھا یہ مسئلہ ہے تم لوگ کو انشاءاللہ اس کا اوقات تم لوگ کو پتہ
2025-04-16 19:11:32
8
Branded Sheikh :
Allah G Saab pr Apna khass Rehmo Karam krein Ameen
2025-04-16 19:58:37
7
✨꧁𓊈𝑨𝒂𝒎𝒊𝒓 𝒋𝒂𝒗𝒆𝒅𓊉꧂✨ :
حضرت صالح علیہ السّلام کی اُونٹنی کے قاتل صرف چار ( 4 ) لوگ تھے ۔۔۔۔
مگر غرق پوری قوم ہوئی۔۔۔۔۔
کیونکہ
باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا🥀 🇪🇭
2025-04-16 16:00:53
6
Hayat khan :
alhumdulillah
2025-04-16 18:29:22
6
Eshal :
ub kaho k ye b PTI NY hi Kiya .
2025-04-17 03:17:27
6
❉্᭄͜͡ FARHAN💞❤ :
:یا اللہ,اے ارحم الراحمین ,حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ سے جس خیر کی دعا کی ہم اس خیر کی دعا کرتے ہیں اور جس شر سے پناہ مانگی ہم اس شر سے پناہ مانگتے ہیں.
آمین
___________
2025-04-16 16:56:56
6
🇬🇧Mr khan 🇵🇰786 :
ہم ان جرنیلوں کے لیے کوئی دعا نہیں کریں گے اللہ تعالی ایسی عوام کو بھی اللہ تعالی عذاب میں ڈالتا ہے جو عوام اپنے حق کے لیے باہر نہیں نکلتی خدا کا بھی حکم ہے جب کوشش کرو گے تو میں تمہارا ساتھ دوں گا ہماری عوام ایسی ہے کہ یہ کبھی بھی جو کچھ ہو جائے مات ہی بہن سب کی عزت لوٹ جائے اور مر جائے تب بھی یہ لوگ نہیں نکلتے صرف اپنی پیٹ کے لیے کسی کی بھی حمایت نہیں کرتے
2025-04-16 14:38:53
5
Realartassociates. com :
abi bohat Kuch ho ga Allah pak naraz he
2025-04-16 14:02:00
5
Sarbaz ashna🇩🇪🇦🇫 :
د افغانانو ازار مو ولید🤲
2025-04-16 18:08:05
6
💥ŘÂĴĂ🇵🇰❣️💙🇬🇷🫶 :
گاڑیوں کی بربادی سبکو نظر آرھی ھیں ملیا میٹ غازا کیوں نظر نہی آتا سوچھو کہ سوچھنا ضروری ھے
2025-04-16 19:00:35
5
حق ته به حق وایوو :
اللہ تعالٰی اور برکت عطا فرمائے
2025-04-16 17:08:25
4
yaseen :
wow nice
2025-04-16 14:15:26
4
Saqib :
استغفر اللہ العظیم لاحول ولاقوۃ الاباللہ
اسلام آباد میں تباہ کن ژالہ باری ہوئی ہے لاتعداد گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اللہ تعالیٰ بہت کریم ہے پھتر برسانے کی جگہ اولے برسا کر توبہ کا موقع دیاکث
2025-04-16 14:16:11
4
Khan Gaming :
rola oloo ka ni
car company ka ha
2025-04-16 14:20:17
4
❤❤#RZ"KN#❤❤ :
acha hoa
2025-04-16 18:45:29
4
Imran Khan zindabad :
ALLAH ka azaaab🙂💔🤲
2025-04-16 16:46:13
4
USMAN🇯🇴🇵🇰🇶🇦 :
جب اسلام آباد سے فلسطین کے جھنڈے اتارے جانے گورمنٹ خاموش بیٹھے گی علماء کرام چپ حکومت چوپ پھر رب کا عزاب تو آۓ گا نہ اللہ تعالیٰ فلسطین کی مدد فرما آم
2025-04-16 20:04:22
4
🇵🇰Noor salam 99🇶🇦 :
یہ تو کچھ عذاب نہیں ہے جب اس سے زیادہ عذاب ائے گا نا اسلام اباد ڈو ہو جائے گا نا پھر پاکستان بن جائے گا
2025-04-16 14:02:55
4
(ishtiaq)🐦🔥pardesi🇵🇰.🇨🇦 :
Allan Ameen summa Ameen 🤲💔
2025-04-17 07:08:18
3
nehal kan104 :
ماشاءاللہ
2025-04-17 04:32:46
3
عليزة خان يوسف زاي :
kuch samjh aya Islamabad walo
2025-04-16 23:03:20
3
قاسیم افغان899 :
😁ماشالله🥰
2025-04-16 21:36:11
3
UAE ❤️ 🇦🇪 My Second Home 🏡 :
very good 👍
2025-04-16 13:59:50
3
😍 :
افغان لوگوں کے ساتھ ظلم کیا اس وجہ سے عذاب آیا
2025-04-17 12:07:23
3
🇵🇰🇩 🇮 🇷 🇴 🇯 🇦 🇾 🇦🇪 :
mashallah shuker Alhamdullilah
2025-04-16 14:04:52
3
[🇦🇫Zazai🇪🇺boy🇺🇲] :
الله اکبر 💪
2025-04-17 09:34:15
2
Hussain Ali Mib :
صبح زلزلہ شام کو زالہ باری اشارہ ملنا شروع ہو گیا ادھر مسجد اقصی کو شہید کیا جا رہا ہے ہم ادھر خاموش بیٹھے ہیں خوف کرو پاکستانیوں اے اللہ ہمیں معاف کرنا😥😥
2025-04-16 18:32:26
3
user ghulam Mustafa :
PTI 804
2025-04-17 04:39:20
3
pardesi❤️🇶🇦🇵🇰❤️ :
جو لوگ حق کی ساتھ نہیں دے تھے اللہ تعالیٰ انکو نیست ونابود کرے آمین
2025-04-16 19:18:53
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.