@islamic_moon786: #آج کے وقت کا حسینؑ منتظر ہے*🪔 #مولا علی ع اور مولا حسین ع کے عاشقان نے اپنے امام کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا اور آخر میں ایک جان رہ گئی اُن کے پاس وہ بھی قربان کر دی🥹* `#ہم کیسے عاشق ہیں😕 ہم نے کبھی اپنے امام کے لیے ایک تھپڑ کھایا😓 کبھی امام کے لیے کوئی زحمت اٹھائی😥` مولا علی ع کے عاشقان میں تو کوئی سولی چڑھ رہا ہے تو کوئی #شہر بدر ہو رہا ہے💔 #مولا حسین کے عاشقان نے اپنا گھر چھوڑ دیا جان قربان کر دی مگر اپنے امام کا ساتھ نہیں چھوڑا🥹 #آج اگر ہمارے امام کا ظہور ہو جائے ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو ایک لمحہ سوچے بغیر اپنا گھر، کاروبار اور سب پیچھے چھوڑ کر اپنی جان کا نذرانہ لیے اپنے امام کے پاس حاضر ہو جائے😓😥* #آج جو جوان اپنے امام کے لیے ایک گناہ نہیں چھوڑ سکتا سوچنے کی بات ہے کل وہی جوان اپنے امام کے لیے اپنا سب کچھ کیسے چھوڑے گا💔😭* #آج ہمیں سب سے پہلے اپنے نفس کے خلاف جنگ لڑنی ہے لیکن اگر ہم آج یہی سوچ میں لگے رہے کہ *گناہ کیسے چھوڑوں؟* تب ہم آگے کیا کر سکیں گے😥 #اپنا محاسبہ کریں کہ > *میں امام کے لیے کتنا تیار ہوں؟* #اگر جواب ملے کہ > *میں امام کے لیے تیار ہوں* صرف وہی کامیاب ہے🥹