@raimtaev7:

R.A.A
R.A.A
Open In TikTok:
Region: KZ
Saturday 19 April 2025 05:26:06 GMT
1748
165
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @raimtaev7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے چانڈکا میڈیکل کالج، لاڑکانہ میں سپاف کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جو تاریخی تقریر کی، وہ میر مرتضیٰ بھٹو کی تمام تقاریر میں ایک نہایت اہم اور خاص مقام رکھتی ہے۔ اے وقت کے یزید زرداری! 20 ستمبر ہمیں آج بھی یاد ہے۔ آپ نے یہ سمجھا کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو شہید کروا کر یہ جدوجہد ختم ہو جائے گی، تو یہ آپ کی بھول ہے—کبھی بھی نہیں! یہ جدوجہد نسلوں کی جدوجہد ہے۔ یہ جنگ عوام کی جنگ ہے۔ یہ جنگ حق، انصاف اور جمہوریت کی جنگ ہے۔ یہ نسلوں کی جنگ ہے۔ آج بھی جمہوریت کی بحالی، شہیدوں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے، قائدین کے عوام کے حقوق اور خوشحالی کے لیے دیکھے گئے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے بھٹو ازم کے فکر، فلسفے اور نظریے کے تحت یہ جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ جدوجہد محترمہ غنوی بھٹو صاحبہ محترمہ فاطمہ بھٹو صاحبہ اور جناب قائد ذوالفقار علی بھٹو جونیئر صاحب کی قیادت میں اپنے مقصد کے حصول تک جاری و ساری رہے گی۔ 20 ستمبر — یومِ سیاہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو خراجِ عقیدت.. حق مرتضیٰ

About