ya aleem -100
ya razzak -100
ya wahhab - 100
durud before and after
41 days after fajar in sha Alllah
2025-04-21 02:41:04
52
Hashmi omani :
یا علیم (ایک سو مرتبہ)
یا رزاق (ایک سو مرتبہ)
یا وہاب (ایک سو مرتبہ)
2025-04-20 02:03:42
79
mohammadatharahma3 :
ہمارے ہاں صرف ایک بات کی جاتی ہے یہ وظیفہ کر لو یہ ملے گا وہ وظیفہ کر لو یہ ملے گا جو کام کی بات ہے وہ نہیں بتاتے کہ بھائی ایمانداری سے محنت کرو اور خوب محنت کرو اور پھر اللہ سے دعا کرو اللہ ضرور دےگا
2025-04-20 05:58:29
65
sajadsailk44🇸🇦🇸🇦 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-05-30 10:46:25
1
MUGHAL ARCHITECT :
یاعلیم یارزاق یاوھاب نماز فجر کے بعد 100 مرتبہ روزانہ 41 دن
2025-04-20 03:00:24
21
خوخه :
سبحان الله
2026-05-05 10:00:18
1
PTI Tigers and lioness :
یہ وظیفہ کسی حدیث میں بھی ہے یا آپ ی پیٹ سے کہتے ہو سچ کچھ آپ جیسوں نے تباہ کردیا خود تو tiktok کی وظائف کرتے ہو دوسروں کو یہ سب بتا رہے ہو کاش آپ مولوی سچ میں اللہ کی راہ پر چلتے
2025-05-23 06:01:31
1
ZarakhaN :
:یا علیم (ایک سو مرتبہ)
یا رزاق (ایک سو مرتبہ)
یا وہاب (ایک سو مرتبہ)
2025-12-09 05:31:28
2
RAZA :
یا علیم یا رزاق یا وھاب
2025-04-20 04:12:42
18
Talib Hussain :
ماشاءاللہ ❤️❤️سبحان اللہ
2025-04-20 15:37:32
7
Shaida Parveen :
🥀بیشک جی ہاں اللہ پر یقین پکا ھونا چاہیے جزاک اللہ خیرا
2025-04-20 03:48:55
4
sonabutt.1 :
mashallaha Allah
2025-04-20 00:40:21
20
S P :
اللہ آپ کو زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا فرماۓ جو آپ کے لئے بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین یا رب العالمین!*
2025-04-24 01:22:35
3
MD :
انشاء اللہ ضرور کرو گا یہ وظیفہ اللہ پاک پڑھنے کی توفیق عطا کرے اور ہم سب مسلمانوں پر کرم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا. 🤲❤️🌹☝️
2025-06-08 21:39:28
3
Huma Nawaz :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔سبحان اللہ بیشک اللہ تعالٰی کے نام بہت بر کت والے ہیں اور ہمار ے لیے اللہ کی طرف سے تحفہ ہیں ❤❤❤❤
2025-05-08 07:03:21
4
zarinahussin8 :
Aamiin2 Ya Rabbal Alamiin
2025-05-27 13:13:31
1
سجاد احمد :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-04-24 07:03:18
3
Mirza Ghulam Shabir baig :
یا علیم (ایک سو مرتبہ)
یا رزاق (ایک سو مرتبہ)
یا وہاب (ایک سو مرتبہ)
اول وآخر درود ابراهيمی
تین تین بار
فجر کی نماز کے بعد
41روز یہ عمل کریں
نماز فجر کے بعد یہ وظیفہ کرنے سے انشاء زہنی سکون ملے گا دل کا سکون ملےگا ہرقسم کی بیماری سے محفوظ رہے گا اور بھی بہت فائدہ ھو گا انشاءاللہ 14 دن کرے انشاءاللہ
!یا علیم (ایک سو مرتبہ)
یا رزاق (ایک سو مرتبہ)
یا وہاب (ایک سو مرتبہ)
2025-06-08 21:37:48
1
Nawaz Ali :
ameen sum ameen
2025-05-17 22:43:32
2
abubakarmasood :
JAZAKALLAH KHAIR
2025-04-21 06:13:28
2
To see more videos from user @kazimalifareedi, please go to the Tikwm
homepage.