Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ch3n_ch3n11: #fyp #tiktok
ch3n_ch3n11
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 22 April 2025 12:16:47 GMT
2386
22
0
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.78MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.78MB
)
Watermark .mp4 (
2.02MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ch3n_ch3n11, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
El problema no son los carbohidratos… es que no sabes elegirlos. Aprende a incluirlos sin engordar. Mira el episodio completo en nuestro canal de YouTube #alograndepodcast #mariangamboa #gemmahortet #carbohidratos #nutricion #salud #bienestar #alimentacion
El verdadero amor a distancia❤️🩹 Los extrañamos todos los días🥹! #family #amoradistancia #familiaadistancia #abuelos #amoradistancia🇺🇸🇲🇽
’’میرا نام یاد رکھنا…‘‘ ’’میں بیسان ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ میں اپنے محبوب شہر غزہ میں پیدا ہوئی، یہیں پلی بڑھی اور اپنے اس پیارے شہر میں ہی میں مر جاؤں گی۔ میرے کچھ خواب تھے، جو پورے نہیں ہوئے۔ جس پر میں لکھ سکتی ہوں، لیکن چند سیکنڈ، چند منٹ یا چند گھنٹوں بعد شاید میں دنیا میں نہ ہوں۔ مجھے معاف کر دینا، میرا نام یاد رکھنا اور تمام شہداء کے نام بھی یاد رکھنا۔ ہماری تصویریں اپنی یادوں میں نقش کر لینا۔‘‘ یہ الفاظ 19 سالہ بیسان حلاسة کے ہیں… غزہ کی وہ قابل ترین بیٹی جس کی آنکھوں میں ڈاکٹر بننے کے خواب تھے، مگر جنگ نے اس کی زندگی کے سارے خوابوں کو بھی نشانہ بنا دیا۔ بیسان اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی تیسری سال کی طالبہ تھی۔ اس کی غیر معمولی تعلیمی صلاحیتوں اور روشن مستقبل کی وجہ سے اسے اپنے خاندان اور حلقۂ احباب میں محبت سے ’’ڈاکٹر بیسان‘‘ کہہ کر پکارا جاتا تھا۔ وہ ڈاکٹر بننے کے سفر پر تھی، مگر دجال نے اسے یہ سفر مکمل کرنے کی مہلت نہ دی۔ اس کے گھر پر دجالی حملے میں خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے۔ ان میں بیسان کی والدہ، بہن بھائی، دادی اور دیگر قریبی رشتہ دار بھی شامل تھے۔ بیسان بھی ان ہی کے ساتھ شہید ہوگئی۔ بیسان کی دوست لیکچرر نور نعیم کا کہنا ہے کہ وہ میڈیکل کی تعلیم میں سب سے آگے تھی۔ اس نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بھی ٹاپ کرکے 98.7 فیصد نمبر حاصل کیے تھے۔ اسے گھوڑوں سے محبت تھی، کتابیں پڑھنے کا شوق تھا اور وہ ایک پرسکون، قدرتی ماحول میں اپنا چھوٹا سا گھر بنانے کا خواب دیکھتی تھی۔ مگر دجال نے سارے خواب چھین لیے۔ بیسان کی کزن ڈاکٹر شیرین حلاسة کا کہنا ہے کہ دجالی بمباری میں بیسان کے والد حسن، والدہ لینا، بہن مرح اور چھوٹے بھائی عمر بھی اس کے ساتھ شہید ہوگئے۔ شاید بیسان کو اپنی شہادت کا پہلے سے یقین ہو چکا تھا۔ اس لیے اس نے فیس بک پر جب آخری پوسٹ لکھی تو دنیا سے کچھ نہیں مانگا… صرف اتنا کہا: ’’میرا نام یاد رکھنا‘‘ اس ایک جملے میں غزہ کے ہزاروں ان نوجوانوں کی پوری داستان چھپی ہے، جن کے خواب مکمل ہونے سے پہلے ہی ان کے نام شہداء کی فہرست میں لکھ دیئے گئے۔ بیسان ڈاکٹر بننا چاہتی تھی۔ کلاس میں سب سے آگے۔ آج وہ بغیر کسی کتبے کے ایک سادہ سی قبر میں محو خواب ہے۔ شاید کوئی اس قبر پر کوئی نشانی بھی نہیں ہوگی۔ بیسان نے اگر یہ نہ کہا ہوتا: ’’ہماری تصویریں اپنی یادوں میں نقش کر لینا‘‘ تو میں اس شہیدہ کی تصویر کبھی پوسٹ نہ کرتا۔ کیا ہم بیسان کے ان خوابوں کو بھی یاد رکھیں سکیں گے جو اس کے ساتھ مٹی تلے دفن ہوگئے؟ یا غزہ کے یہ نام بھی وقت گزرنے کے ساتھ ہماری یادوں سے مٹ جائیں گے؟#fyp #fyp #fyp
Maaalik Aaaan 🤣😅😂 #Comedy #SindhiFunny #Funny #growmyaccount #Foryou @iQ._.BaLoCH
#❤️ #💚 #🙂💔 #😁😁😁
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy