@verydarkelvin: I interviewed this British man at Da Nang beach Vietnam. And he was incredibly friendly and graciously agreed to be filmed Thank you so much for your cooperation. . . . . #streetinterviews #travelvietnam #vietnamtravel #uktiktok #danang #beachvibes #usa_tiktok

verydarkelvin
verydarkelvin
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 26 April 2025 12:31:42 GMT
32795
775
22
16

Music

Download

Comments

barrystjohnpoulto
Bazman :
I will be there next month 😁
2025-06-12 00:36:58
1
linh_pi18
Shop18 :
hello
2025-06-18 12:56:41
1
thuyduong210785
Duong Nguyen :
👍👍👍🥰🥰🥰
2025-06-18 05:18:35
1
user0145_77
user0145_77 :
🥰
2025-04-27 02:15:55
1
v.th.o610
Võ Thị Đào :
🥰🥰🥰
2025-04-28 03:38:00
1
huytran77402
HUY TRAN 💋 :
👀👀👀
2025-04-28 13:37:28
1
user85195241725116
Tambui :
🥰🥰🥰
2025-04-27 03:24:50
1
a.lm.mc.1989
CHÚ NY TAXI 🚖 XANH :
🥰🥰🥰
2025-06-25 05:15:04
0
dangqhuy98
翼竜 :
Huệ cay , huệ cay 😌
2025-05-12 16:17:37
3
ross178000
ross178000 :
Red Tomato
2025-05-10 05:51:46
1
To see more videos from user @verydarkelvin, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ نے مجبور کیا جدا ہونے پہ، ورنہ مجھے تو آپ کی جھوٹی محبت سے بھی محبت تھی، آپ کے ہر جھوٹ کو سچ ماننے کی عادت تھی، آپ کے ہر بہانے پہ یقین کرنے کی چاہت تھی۔ مجھے معلوم تھا کہ آپ میرے نہیں ہیں، پھر بھی آپ کو اپنا سمجھنے کی ضد تھی، آپ کی آنکھوں میں میرے لیے محبت نہیں تھی، مگر مجھے ان آنکھوں میں خود کو دیکھنے کی عادت تھی۔ آپ بدلتے رہے موسموں کی طرح، اور میں آپ کے ساتھ وفا نبھاتا رہا، آپ تو کھیلتے رہے میرے جذبات سے، اور میں ہر بار اسے محبت سمجھتا رہا۔ کبھی آپ کی خاموشی نے توڑا، کبھی آپ کے لفظوں نے رُلایا، کبھی آپ کی بے رخی نے مار ڈالا، کبھی آپ کی یاد نے ساری رات جگایا۔ پھر بھی دل نے آپ سے شکایت نہ کی، آپ کی ہر خطا کو مقدر سمجھ لیا، آپ نے جب بھی نظر انداز کیا مجھے، میں نے خود کو ہی قصوروار سمجھ لیا۔ آپ کو کیا خبر میرے دل پہ کیا گزری، جب آپ نے کسی اور کو اپنا کہا، میری دنیا تو اسی لمحے اجڑ گئی، جب آپ نے مجھے غیر کہہ کر پکارا۔ میں چاہتا تو آپ سے نفرت کر لیتا، آپ کے ہر جھوٹ کا حساب مانگ لیتا، مگر میری محبت ہی کچھ ایسی تھی، کہ آپ کے سامنے آ کر سب بھول جاتا۔ میں نے چاہا تھا آپ کو آخری سانس تک، آپ کی خوشیوں میں اپنی خوشی تلاش کی، آپ نے بدلے میں درد کے سوا کچھ نہ دیا، پھر بھی میں نے آپ سے محبت ہی کی۔ اب جدا ہو رہا ہوں تو یہ مت سمجھنا، کہ میرے دل سے آپ کی چاہت مٹ گئی، میں نے تو بس ہار مان لی ہے زندگی سے، یہ مت سمجھنا کہ محبت ختم ہو گئی۔ اب آپ خوش رہنا اپنی دنیا میں، میں اپنی تنہائیوں کو سنبھال لوں گا، آپ کی یاد آئے گی جب بھی راتوں میں، میں اپنے آنسوؤں سے دل بہلا لوں گا۔ بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے گا، میں نے آپ کو چھوڑا نہیں، آپ نے مجبور کیا، ورنہ مجھے تو آپ کی جھوٹی محبت سے بھی محبت تھی، آپ کے ہر فریب سے بھی عشق تھا مجھے، آپ کے ہر جھوٹ میں بھی سکون ملتا تھا، آپ کی بے وفائی میں بھی آپ ہی نظر آتے تھے۔ قصور صرف اتنا تھا میرا کہ آپ کو دل سے چاہا، اور آپ نے اسی دل کو توڑ کر مجھے تنہا کر دیا۔ #fyp

About