تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سے واہ تو کسی اور ہی موسم کی مہک لائی تھی ڈر کر رہا تھا کہ میرے زخم بھر جائیں کہیں اور تم مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی اور ہی طرح کی انکھیں تھی تیرے چہرے پر وہ کسی اور ستارے سے چمک لائی تھی تیری اواز یہ سب کچھ تھی مجھے موم سے جا کیا کروں میں کہ تو بولی یہ بہت کم مجھ سے تیری چپ سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز شہر اوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھی یہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی وہی انجام تھا جو عشق کا اغاز سے ہے تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا چلی اتی ہے یہی رسم کئی سالوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری انکھ پہ انسو بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا اس کا ڈر تھا وہی معلوم بڑا لوگ اسے پھر وہ خوش بخت پلٹ ایا تیری دنیا میں جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگا دیتے مجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت نہیں جب خالی جگہ دیکھی تھی میں وہ سبزہ تھا جسے روم دیا جاتا میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے میں وہ درد تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے میں وہ گھر تھا جس سے اباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا کہ جسے ہاتھ نہیں کرتا کوئی وہاں خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا اور کیسی ہے تو نے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے کون سے غم میں تجھے چھانٹ لیا اندر سے اج کل پھر سے تو چھپ رہتی ہے سب ٹھیک تھا واہ تو
2026-08-22 19:57:29
1
Dr. Vinod Kumar 🇵🇰❤️ :
کیا ہی دن تھے جب تہزیب حافی ایسی غزلیں سنایا کرتا تھا
2025-06-17 17:21:09
20
iqrasarfaraz13 :
Wah wah 😭😭
2025-08-14 19:53:07
1
Hum Bhi Hain :
wah
2025-06-25 18:34:25
1
𝑨ل𝒊𝒊 🚬 :
Hyeee 🥀🥺💔
2025-08-09 02:58:42
1
naviyakumari :
hayee☹️
2025-06-25 18:35:53
1
A L I 🕊️ :
Ahhaaa 😭😭
2025-06-25 10:41:41
1
11:11 :
allaw allaw allaw 😩😭🤝
2025-06-25 13:32:22
1
Rana Anju :
😓😓
2026-01-28 19:18:43
1
𝑅𝑜𝓁𝒶𝒸 乄𝐵𝒶غ𝐻𝒾 :
🌹
2025-11-07 18:14:49
1
Syed Mazhar Shah 🧑⚖️⚖️ :
💝💝💝
2026-01-31 17:44:07
1
Syed Mazhar Shah 🧑⚖️⚖️ :
🥰🥰🥰
2026-01-31 17:44:11
1
Syed Mazhar Shah 🧑⚖️⚖️ :
🥀🥀🥀
2026-01-31 17:44:09
1
Faحeem⚠️ :
♥
2025-10-16 05:54:04
1
UNKNOWN 🥀 ×͜× :
🥺🖤
2025-10-14 17:27:46
1
Hsن_wraiچ🪽 :
🌹🌹🌹
2025-10-29 14:45:31
1
Ali Shan :
🙂
2025-08-28 07:27:18
1
Sunny Hossain :
😥
2025-08-08 07:35:13
1
❣𓊈𝕄ϋ𝐛ⲁ𐍃𝙝𝙞®𓊉❣ :
❤
2025-08-02 14:15:14
1
BUNNY ABDULLAH AMJAD :
😁
2025-07-04 12:16:06
1
UNKNOWN 🥀 ×͜× :
❤🖤
2025-06-29 03:45:39
1
😎yomanbaby 🔥 :
💔💔💔
2025-07-21 09:47:55
1
Mehmood :
@Charcoal
2025-06-29 17:03:55
1
To see more videos from user @aesthetic.arsalan, please go to the Tikwm
homepage.