@statustime09: اور کر بھی کیا سکتا ہوں اپنی بے بسی پر ؟ بس ہنستا ہوں، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں۔🥀❤️🩹#outdoorlife #Outdoors #outdoorliving #grow #viral #nightcore #deeplines #deepthoughts #deepclean #artsylog #moon #moonlight #moonknight #trendingsong #trendingvideo #viralvibes #growth #statustime09 #foryou #foryoupage
اور کر بھی کیا سکتا ہوں اپنی بے بسی پر ?
بس ھستا ہو ،روتا ہو اور سو جاتا ہوں ۔
2025-05-07 03:58:44
14
🫴🫀🤌❤️ :
اور کر بھی کیا سکتا ہوں اپنی بے بسی پر؟
بس ہنستا ہوں ، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں ❤️🩹🥀
2025-06-03 14:48:34
5
Hijabi girl💢 :
♥️:کمبخت ایک تو ہر بات دل کو لگ جاتی ہے
2025-06-05 17:40:12
14
new look beauty salon :
پہلے شوق رکھتے تھے قربتیں بڑھانے کا اب تو جس سے ملتے ہیں فاصلوں سے ملتے ہیں ہر احساس اذیت کا سسکیاں نہیں ہوتیں کچھ سراغ دردوں کے قہقہوں سے ملتے ہیں کہ
2025-05-02 16:44:27
11
محمد اخلاق 💕 :
کالے جوڑے پہ ہی موقوف نہیں ہیں جلوے
سفید بھی پہن لیں تو غضب لگتے ہیں.. 🥀
2025-05-11 17:00:16
12
E🚩 :
ya to daily routine ha ab💔
2025-06-05 07:22:53
7
It’s not your 🙌🔥 :
*اک وہی شخص ، جو ہوتا نہیں ہے میرا ، فقط ___❤🩹🥲*
*اک وہی شخص ، ضروری ہے جہاں میں مجھکو💔*😭
2025-05-09 16:07:21
9
𝗭𝗔𝗶𝗕𝙞̀𝙞...🥺🥀💯 :
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے
نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا۔۔۔🥀
2025-06-12 21:39:51
6
powdered by sabr✨💗🥹 :
@M.💗✨:💔✨:"تمہاری زندگی کا سب سے بڑا سمجھوتہ یہ ہے کہ تم خود کو حالات کے مطابق ڈھال لو۔"
2025-06-18 07:51:03
4
Balochzadiii💗Sanam✨ :
haYeeeee🥀🥺❤️🩹
2025-06-05 20:22:55
8
ꃳ𝔯σ𝚔𝔢ɴ.07🗿💔 :
اور کر بھی کیا سکتا ہوں اپنی بے بسی پر؟
بس ہنستا ہوں ، روتا ہوں اور سو جاتا ہوں ❤️🩹🥀
2025-05-17 22:51:19
4
ꪜﺃꪶꪶꪖﺃꪀ 🚩 :
کوئی بیٹھا رہا لفظوں کے لیے.
اور کسی نے آنکھیں پڑھ لیں❤️🩹🥀
2025-06-16 05:09:56
4
Apsara🥀✨💋 :
follow me please everyone 😁 😥
2025-06-15 16:56:45
5
Fahad Baloch 33 :
میں پھول تو لے کر گیا تھا اپنی محبوبا کے لیے*🥹🥲
*جب نظر پڑی تو محبیتں کہیں اور بانٹی جا رہی تھی❤🔥😭*❤️*حمزہ*💐
2025-05-29 20:03:52
7
ع :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
2025-06-12 19:07:43
3
dark -angel :
تمھارے بعد میرے چہرے پر کچھ نہ رہا
بس اک دھندلا سا تبسم ، اک تھکی سی دلبری
2025-06-07 08:44:07
4
Malaika 💗✨ :
caption 🥺✨
2025-06-14 21:35:28
3
Qureshi shab :
@🥺میں آج بھی تیرا ہو🥺:اب تو اتنا بھی آسان نہیں تم کو بھول جانا
دن تو گزر جاتا ہے پر رات ڈھلتی ہی نہیں💔🥺
2025-06-01 20:19:38
3
لا حاصلِ زندگی😞🍁💔 :
کبھی کبھی دل کی سچ محبت قربانی مانگتی ہے ،اور وہ ہم خوشی سے دے دیتے ہیں ــ
محبت ھمیشہ ساتھ مانگتی ہے ،یہ ضروری نہیں ـ کبھی کسی کی مسکراہٹ کے لیے خود کو پیچھے کر دینا بھی سچی محبت ہوتی ہے ـ
ھم نے اسے پایا نہیں ،لیکن اسے دعاؤں میں رکھا یھی عشق ہے ـ یہ ھار نہیں
🥺🥀✨❤️🫠
just me....
2025-06-13 18:28:07
2
♕♡⚘𝓜𝒶𝓁𝒾𝓀⚘♡♕ :
تو اسے اپنی تمناوں کا مرکز نہ بنا
چاند ہر جائ ہیں ہر آنگن میں اتر آتا ہے
2025-06-16 22:50:07
3
Ahmed rajpoot 112 :
Bahi sad ho yar 🥺🥺😩
2025-06-03 17:59:38
3
To see more videos from user @statustime09, please go to the Tikwm
homepage.