@jafarhassain321: ملتان کی سیشن عدالت نے قتل کے مقدمے میں گرفتار مجرم کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنا دی۔ مجرم نے سال 2022 میں تھانہ دولت گیٹ کے علاقے محلہ ساون شاہ میں محمد عرفان کو ناحق قتل کیا تھا وجہ عنادیہ ہے کہ محمدکلیم ولد نہال دین نے میرے بھانجے محمدعربی ولد علی اصغر کوناحق قتل کردیا تھا ملزم محمدعون نے محمدعربی کے قتل کے مقدمہ کی پیروی سے باز رکھنے اورزبردستی راضی نامہ لینے کیلئے میرے بیٹے محمدعرفان کوفائر مارکرناحق قتل کردیا تھا
2no Bhaiyon ko ho jaye to Multan main 50% crimes khatam ho jain gain
2025-04-30 03:30:18
136
عبداللہ واحد قریشی 🦁 :
انشاءاللہ جلد باہر آئے گا انشاءاللہ ❤️
2025-05-01 00:02:45
68
shoaib.qureshi272 :
اللہ تعالیٰ میرے بھائیوں کو جلد باہر لائے گا
پولیس منصف نہین فریق بن گئ تھی
2025-04-30 11:18:17
31
Sunny Shaam Rana :
Agar qatal kia hai to zrur phansi honi chye aur agar qatal ni kia to azad hona chye
2025-04-30 11:19:57
30
𝘚𝘩𝘦𝘳 𝘬𝘩𝘢𝘯👑 :
Kisi ka jawan maro gay to Allah pak ki zaat insaf karnay wali hay
2025-04-30 09:56:08
47
Rajpoot 09 :
جو بھی قتل کرے اسے فوری بھانسی دی جائے
2025-06-01 09:23:45
9
ABC :
اگر یہ بےگناہ ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرمائے اور اگر مجرم ہے تو اپنے انجام کو پہنچا
2025-05-01 00:32:53
17
SHEIKH MUBASHIR AHMAD :
اللہ پاک میرے بھائی کی مشکل آسان کرآمین
2025-04-30 08:25:52
13
S 𝐿𝑖𝑎𝑞𝑎𝑡 DOGAR Germany :
اگر قتل کیا تو پھانسی ہو گی عون کو
2025-05-01 15:05:28
5
yada madina :
قصاص بھی دے سکتے ہیں ایک گھر کے بچے یتیم ھوے اس کے بچے تو یتیم ھونے سے بچائیں یا اللہ پاک رھم فرما مالک آمین آمین یارب العالمین
2025-05-07 08:57:06
7
Bilal khan 2930 :
آج کل قتل عام اس لئے ہو رہے ہیں کہ مجرم کو سزا ملتی نہیں دوسرے دن باہر آ جاتا ہے
2025-05-02 07:59:14
8
Bhatti Bhai😎🔥 :
اللہ پاک آسانی پیدا فرماے
2025-04-30 10:19:50
4
user4203497636763 :
m to smjha phansi ki saza khtm ho Gai hy khoon ka badla kkhoon he ho na k qatal Kuch arsy Baad barri
2025-04-30 07:29:23
8
sajid :
Allah pak Raham karin.Ameen
2025-04-30 04:27:26
4
Haani Arain :
acha huaa
2025-05-01 01:28:41
8
Ifti_qureشhi. :
اگر قتل کیا ہے تو کوئی مسئلہ نئ اگر بے گناہ مارا ہے تو پھر پھانسی بنتی ہے
2025-05-23 17:56:12
2
safdar hussian :
السلام علیکم گزارش ہے کہ ضلع مظفرگڑھ تحصیل علی پور تھانہ سٹی ایس ایچ او زوار حسین جو کہ مقدمات 302 کا پنچایت کا فیصلہ میں مجرم اپنا جرم قبول کر رہے تھے جو کہ ہم مودائیں کو پیسے دیتے ہیں لیکن دوران انکوائری میں ایس ایچ او صاحب رشوت لے کر مودائی کے خلاف کمنٹ لکھ دیا اللہ کی رضا کی خاطر ہماری اواز اوپر تک پہنچا اپ کے جواب کے طلب گار رہیں گے شکریہ
2025-05-12 19:49:44
1
A Ghani Mengal :
پھانسی تو پاکستان میں بند ہے اللہ آسانی فرماۓ
2025-06-05 10:46:12
1
Hadia khan 9301 :
Allah pak paresahni dor kariy
2025-05-01 09:15:47
1
M faheem awan :
Very good
2025-06-23 16:34:42
0
🍂 :
saza ho to anda qatel jerny ki kise ki jarat na ho
2026-08-24 03:22:54
0
HASSAN :
is na jurm kiya ha to phr think ha
2026-10-16 07:05:53
0
M faheem awan :
یہ ھے انصاف گڈ
2025-06-23 16:35:01
0
Saqib Ali Saqib :
Allah mafe karny walo ko pasand karty ha
2025-06-19 17:25:51
0
Muhammad Jamshed :
good sir ♥️♥️
2025-05-01 15:30:03
0
To see more videos from user @jafarhassain321, please go to the Tikwm
homepage.