@pakhtundigital: پشاور کی سکھ برادری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مودی کو چاہیے کہ وہ جارحیت سے گریز کرے۔ اگر بھارت کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی، تو سکھ برادری پاکستان کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ سکھ برادری کا بھارت کو دوٹوک پیغام #PakhtunDigital #Bharat #KPK #India #Pak