@khanh.linhreview: Thùng 10/16/30/42 gói giấy ăn cao cấp của nhà GUMI phải ns là sang xịn mịn luôn á . Nhìn thôi là thấy xịn rồi. Nhanh tay chốt đơn kẻo về giá củ nè#thunggiayangumi #giayangumi #giaygumi #gumi #gumimail

Linh Review
Linh Review
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 01 May 2025 04:47:56 GMT
961
11
5
9

Music

Download

Comments

lanthuymebo
Lan Thùy (Mẹ Bơ) :
Đã săn
2025-05-01 05:07:29
0
hangshop28
Hằng Shop 28 :
mình chốt một thùng nhé shop
2025-05-01 05:42:55
0
To see more videos from user @khanh.linhreview, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مدینہ کے سفر کا دردناک لمحہ مدینہ کے سفر کا دردناک لمحہ حضرت محمد ﷺ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب عرب کی نہایت پاکیزه باوقار اور شریف خاتون تھیں۔ آپ کا تعلق قریش کے معزز خاندان سے تھا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں وہ عظیم سعادت عطا فرمائی کہ وہ رحمۃ للعالمین ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی ﷺ کی والدہ بنیں۔ حضرت آمنہ کا درد بھرا مگر نورانی واقعہ جب حضرت عبداللہ بن عبد المطلب کا نکاح حضرت آمنہ سے ہوا تو مکہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ حضرت عبداللہ نہایت حسین با اخلاق اور محبوب نوجوان تھے۔ لیکن شادی کے کچھ ہی عرصے بعد تجارت کے سلسلے میں مدینہ گئے اور واپسی پر بیمار ہوکر وفات پا گئے۔ ... سوچیے .... ایک نوجوان عورت ... جس کی آنکھوں میں ابھی نئی زندگی کے خواب تھے ... وہ اچانک بیوہ ہوگئی اور اس وقت ان کے شکم میں وہ عظیم امانت موجود تھی جس کے لیے پوری کائنات تخلیق کی گئی۔ حضرت آمنہ تنہائی میں اکثر اپنے رب سے دعا کرتیں۔ دل غم سے بھرا ہوتا مگر اندر ایک عجیب نور اور سکون محسوس ہوتا۔ روایتوں میں آتا ہے کہ حمل کے دوران انہیں غیر معمولی برکتیں اور نورانی کیفیات محسوس ہوتیں۔ .... پھر وہ مبارک رات آئی مکہ کی خاموش فضاؤں میں اللہ کا نور طلوع ہونے والا تھا۔ حضرت آمنہ فرماتی ہیں کہ جب میرے لال حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے تو ایسا نور ظاہر ہوا کہ شام کے محلات تک روشن ہوگئے۔ گھر میں عجیب سکون اور رحمت برس رہی تھی۔ ... ایک ماں اپنے نومولود بچے کو سینے سے لگائے ہوئے تھی .... مگر یہ کوئی عام بچہ نہ تھا یہ وہ ہستی تھی جو قیامت تک انسانیت کے دلوں پر حکومت کرنے والی تھی۔ حضرت آمنہ اپنے ننھے محمد ﷺ کو بے حد محبت سے دیکھتیں۔ کبھی چہرہ چومتی، کبھی آنکھوں سے لگاتیں۔ لیکن شاید ان کے دل میں کہیں یہ احساس بھی تھا کہ یہ بچہ صرف میرا نہیں... پوری انسانیت کا ہے۔ مدینہ کے سفر کا دردناک لمحہ جب حضور ﷺ تقریباً چھ سال کے ہوئے تو حضرت آمنہ انہیں لے کر مدینہ گئیں تاکہ ننھیال والوں سے ملاقات کریں اور اپنے شوہر حضرت عبداللہ بن عبد المطلب کی قبر کی زیارت کرسکیں۔ وہ سفر محبت سے بھرا ہوا تھا۔ ایک ماں اپنے یتیم بچے کو سینے سے لگائے سفر کر رہی تھی۔ کبھی بیٹے کو دیکھتیں تو آنکھیں بھر آئیں کہ یہی وہ بچہ ہے جس کے سر سے باپ کا سایہ پہلے ہی اٹھ چکا ہے۔ واپسی پر مقام ابواء میں حضرت آمنہ شدید بیمار ہوگئیں۔ .... صحرا کی خاموشی ... گرم ہوائیں اور ایک ماں جو اپنے چھ سالہ بیٹے کو دیکھ رہی ہے۔ حضرت آمنہ نے ننھے محمد ﷺ کو اپنے قریب بلایا، پیار کیا دعائیں دیں اور پھر اس دنیا سے پردہ فرماگئیں۔ .... ذرا تصور کیجیے ... چھ سال کا معصوم بچہ .... ويران صحرا ... اور ماں ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئی یہ منظر اتنا دردناک تھا کہ دل کانپ اٹھتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ اپنے محبوب ﷺ کی تربیت خود فرمانا چاہتے تھے۔ اسی لیے بچپن ہی سے آپ ﷺ کو دنیا کے سہاروں سے بلند رکھا گیا تاکہ پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر ابھریں آج بھی جب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنی والدہ حضرت آمنہ کا ذکر فرماتے یا ان کی قبر پر تشریف لے جاتے تو آپ ﷺ کی آنکھیں نم ہوجاتیں۔ ایک مرتبہ آپ ﷺ قبر آمنہ پر گئے، روئے، اور صحابہ بھی رو پڑے۔ ... یہ صرف ایک ماں کی جدائی نہ تھی یہ انسانیت کی سب سے عظیم ہستی کے بچپن کا درد تھا۔ اللہ تعالیٰ حضرت آمنہ پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں اپنے نبی کریم ﷺ کی محبت نصیب فرمائے آمین بہتر سب اللہ تعالی جانتا ہے اگر کچھ غلطی ہوئی ہو تو اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے ہمیں معاف فرمائے آمین. . آپ کا ایک فالو اور ایک شئیر آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکتا ہے شکریہ ☺️💙 طالب دعا: علی حمزہ عرفانی ماجدی حسنی #allah #islamic_video #grow #fyp #creatorsearchinsights

About